مادرِ ملت کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مادرِ ملت کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے MadrEMillat FatimaJinnah 53rd Death Anniversary Today MoIB_Official pid_gov Pakistan

انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ عظیم بھائی کی رفاقت میں گزارا۔ قائداعظم کی زندگی کے آخری 19 برسوں میں لمحہ بہ لمحہ ان کے ساتھ رہیں اور خدمت قوم و وطن کا بیڑا اٹھایا۔ محترمہ فاطمہ جناح نے مسلمان عورتوں میں زندگی کی ایک نئی روح پھونکی۔

یہ اُن ہی کی کوششوں کا نتیجہ تھا کہ حصول پاکستان کی جدوجہد میں مسلمان عورتوں نے بھی مردوں کے ساتھ قابل تعریف خدمات انجام دیں۔ قائد اعظم محمد علی جناح شدید علیل ہوئے تو محترمہ فاطمہ جناح نے اپنے بھائی کی خدمت اور تیمارداری میں دن رات ایک کردیا، اور قائد اعظم کی وفات کے بعد ان کا مشن آگے بڑھایا۔ 1965 کے صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح نے صدارتی امیدوار کے طور پر بھرپور حصہ لیا۔ مگر وہ حکومتی مشینری اور بیورو کریسی کی سازشوں کے ہاتھوں شکست کھا گئیں اور سیاست سے کنارہ کش ہوگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے، قائد اعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان جبکہ 60 کی دہائی میں سیاسی نقشے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے - ایکسپریس اردوقائداعظم کے ساتھ فاطمہ جناح نے قیام پاکستان جب کہ 60 کی دہائی میں سیاسی نقشے پر حیرت انگیز اثرات چھوڑے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی، ادارےمیں کوئی چیزغلط نہیں ہونےدوں گا،ایسےبہت سےمعاملات ہیں جو نوٹس میں آئےان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقاتامریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی رازداری کی خلاف ورزی کے الزامات کی تحقیقات USA TikTok China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »