مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے؛

08/07/2020 11:47:00 PM

مزید پڑھئے؛

قائداعظم کے ساتھ فاطمہ جناح نے قیام پاکستان جب کہ 60 کی دہائی میں سیاسی نقشے پر حیرت انگیز اثرات چھوڑے

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے، قائد اعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان جب کہ 60 کی دہائی میں سیاسی نقشے پر حیرت انگیز اثرات چھوڑے۔محترمہ فاطمہ جناح قائد اعظم محمد علی جناح کے بہن بھائیوں میں ان کے سب سے زیادہ قریب تھیں، وہ 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔

رواں سال بلوچستان کی ترقی پر 200 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے، اسد عمر بیروت دھماکا؛ 3 لاکھ افراد بے گھر، 5 ارب ڈالر کی املاک تباہ - ایکسپریس اردو نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارمقرر - ایکسپریس اردو

انہوں نے انگریز کے خلاف آزادی کی جنگ میں نہ صرف بانی پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا بلکہ وہ بے شمار دوروں میں قائد اعظم کی شریک سفررہیں۔قائد ان کے ساتھ اکثر و بیشتر مختلف سیاسی وانتظامی معاملات پر مشورہ کرتے تھے۔ انہوں نے ایک موقع پر فاطمہ جناح کے لیے کہا تھا کہ وہ ان کے لیے اس وقت امید کا مستقل ذریعہ ثابت ہوئیں جب مسلمانان ہند کو ایک بڑے انقلاب کا سامنا تھا۔

بانی پاکستان کے انتقال کے بعد فاطمہ جناح، عملی سیاست سے کنارہ کش ہوگئیں، مگر 1964 میں جب جمہوریت کے بجائے ملک میں آمریت کی جڑیں پھیلنے لگیں تو وہ ایک مرتبہ پھر عملی طور پر میدان میں اتر آئیں۔ مزید پڑھ: Express News »

شمع جمہوریت مادر ملت فاطمہ جناح ...!تحریک پاکستان میں مادر ملت فاطمہ جناح کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،آپ نے جدوجہد آزادی میں حصہ لینے کے لئے برصغیر کی مسلم خواتین کو بیدار کیا اور انہیں منظم کرکے

عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے چار برس گزر گئےخادم انسانیت عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے چار برس گزر گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Edhi

عبدالستار ایدھی کوہم سے بچھڑے 4 برس بیت گئےعبدالستار ایدھی کوہم سے بچھڑے 4 برس بیت گئے Read News AbdulSattarEdhi DeathAnniversary

عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 4برس بیت گئے - Aaj.tv

عبدالستار ایدھی کوہم سے بچھڑے 4 برس بیت گئےلاہور : دکھی انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والےمسیحا عبدالستار ایدھی کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے۔عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928ء میں بھارت کی

شمع جمہوریت مادر ملت فاطمہ جناح ...!تحریک پاکستان میں مادر ملت فاطمہ جناح کی خدمات ناقابل فراموش ہیں،آپ نے جدوجہد آزادی میں حصہ لینے کے لئے برصغیر کی مسلم خواتین کو بیدار کیا اور انہیں منظم کرکے