مائیک اور ایئرپیس سے لیس جدید ترین الیکٹرانک فیس ماسک تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیک اور ایئرپیس سے لیس جدید ترین الیکٹرانک فیس ماسک تیار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جنوبی کورین کمپنی نے گزشتہ برس متعارف کروائے گئے ایئر پیوریفائنگ ماسک میں مزید جدت لاتے ہوئے اس میں مائیک اور ایئرپیس کا اضافہ کر دیا ہے، جسے آئندہ ماہ اگست میں تھائی لینڈ میں مقامی ریگولیٹرز کی منظوری کے بعد متعارف کروایا جائے گا۔

اب کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس ماسک کے اس نئے ورژن میں ایک چھوٹی اور ہلکی موٹر نصب کی گئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ ماسک میں مائیکروفونز اور اسپیکرز بھی نصب ہیں جو ماسک پہننے والے فرد کی آواز کو ایمپلیفائی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خضدار:کوچ اور گاڑی میں تصادم سے پانچ افراد جاں بحق پندرہ سے زائد زخمیخضدار:کوچ اور گاڑی میں تصادم سے پانچ افراد جاں بحق، پندرہ سے زائد زخمی Balochistan Khuzdar Coach Car RoadAccident Casualties dpr_gob jam_kamal NHMPofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خضدار:کوچ اور گاڑی میں تصادم سے پانچ افراد جاں بحق پندرہ سے زائد زخمیخضدار:کوچ اور گاڑی میں تصادم سے پانچ افراد جاں بحق، پندرہ سے زائد زخمی Khuzdar Balochistan RoadAccident Car Coach Passengers Deaths Injured NHMPofficial dpr_gob jam_kamal GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردو بدل ایک وزیر اور ایک مشیر عہدوں سے فارغصوبہ خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ اور وزیراعلیٰ محمود خان کے مشیر برائے محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس perfecto
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منوج باجپائی سے زیادہ بدتمیز اور گرا ہوا آدمی نہیں دیکھا، سنیل پال
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے مدد کے خواہش مند میاں صاحب اور ان کے دیوانے!!!بھارت سےمدد کےخواہش مند میاں صاحب اوران کےدیوانے! شیخ رشید کہتےہیں'نوازشریف فوجی نرسریوں سےنکلےاوراسی فوج کےخلاف بدزبانی کرتےہیں اب ساری زندگی بھی لگے رہیں تو اقتدارکامنہ نہیں دیکھ سکیں گے NawazSharif mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ) mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan Shame ikram sahib mac61lhr ShkhRasheed MaryamNSharif GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں، سعودی وزیر خارجہاسلام آباد:سعودی وزیر خارجہ نے پرجوش خیر مقدم پر پاکستان کاشکریہ ادا کرتےہوئےکہامقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل مذاکرات سے حل ہونے چاہئیں۔ Wah! because of PM IK they also uttered word KASHMIR Hosh a gya in beghairton ko سعودی ارب تے خود ترکی کا شکار ہے وہ کیا بات کرے گا کشمیر کی کیا وہ تیل بند کردے گا کیا اب بہت ہوگی باتیںغلطی فوج سے ہوئی ہے یہ کرکٹ میچ نہیں پاکستان کی 230000000 کروڑ عوام کے ذہنوں سے وزیراعظم عمران نیازی کو آڈوپڈ کر کے فوج مزے میں عوام مشکلات میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »