منوج باجپائی سے زیادہ بدتمیز اور گرا ہوا آدمی نہیں دیکھا، سنیل پال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’منوج باجپائی سے زیادہ گرا ہوا آدمی نہیں دیکھا‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

بھارتی کامیڈین سنیل پال نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار منوج باجپائی پر سخت تنقید کی ہے اور انہیں بدتمیز اور گرا ہوا آدمی قرار دیا ہے۔

ایک حالیہ انٹرویو میں انھوں نے امیزون پرائم سیریز کے دی فیملی مین پر بھی کڑی نکتہ چینی کی اور اسے فحش فلموں جیسا کہا۔ گزشتہ روز شمالی بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کی ایک فین بھی شامل ہیں۔ سنیل پال سے بزنس مین اور شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے خلاف جاری فحش فلموں پر تفتیش کے بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ بہت سارے بڑے اداکار اپنی حیثیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر بنا کسی سنسر شپ کے ویب سیریز چلارہے ہیں جنھیں گھر پر نہیں دیکھا جاسکتا ہے ان کے خلاف بھی ایکشن ہونا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں خاص کر نام لینا چاہتا ہوں، اور میں ان تین چار لوگوں سے بہت نفرت کرتا ہوں جن میں منوج باجپائی شامل...

کامیڈین نے مزید کہا کہ منوج باجپائی کتنا ہی بڑا اداکار ہو، لیکن اس سے زیادہ بدتمیز اور گرا ہوا آدمی میں نے نہیں دیکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویت نام اور افغان جنگ میں پنہاں سبق (آخری حصہ) - ایکسپریس اردویہ کہنا زیادہ مشکل نہیں ہوگا کہ بدلتی ہوئی صورتحال میں پاکستان کو دیگر ممالک سے کہیں زیادہ مسائل کا سامنا ہوگا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہرٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو اولمپکس میں اپنی ہم وطن انکیتا رائنہ کے ساتھ یوکرین سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں لیوڈیمیلا اور نادیہ سے مقابلہ ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گلوبل وارمنگ سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مالی سال 2020/21میں ملکی برآمدات میں18فیصد اضافہمالی سال 2020/21میں ملکی برآمدات میں18فیصد اضافہ Pakistan FiscalYear2021 Increase DomesticExports StateBank_Pak GovtofPakistan PTIofficial razak_dawood shaukat_tarin PakPMO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیگی امیدوار نے حدیں پار کردیں، بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکیحلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد اسمعٰیل گجر نے شکست کے خوف سے بھارت سے مدد مانگنے اور حالات خراب کرنے کی دھمکی دے دی۔ ن لیک مکمل غدار ہیں اس میں کوئی شک نہیں اندازہ لگائیں جب امیدوار ایسے ہو تو باقی چمچے کیسے ہونگے In ko sandy ky teal ka thapa lgayoo عامر کیانی کی کرپشن۔بابر ندیم کی کرپشن ۔طاہر خورشید کی کرپشن ۔ہوابازی کے وزیر کی کرپشن ۔ذلفی بخاری کی کرپشن۔ شیدے ٹلی کو رنگ روڈ میں فاٸدہ۔ BRt کی کرپشن۔ چینی اسکینڈل ۔آٹا اسکینڈل ۔گندم کی کرپشن پر مبنی ایکسپورٹ ۔ بزدار کی کرپشن تم بتلاٶ کے ہم بتلاٸیں کیا؟ کشمیر فروش عمران
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیگی امیدوار نے حدیں پار کردیں، بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکیحلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد اسمعٰیل گجر نے شکست کے خوف سے بھارت سے مدد مانگنے اور حالات خراب کرنے کی دھمکی دے دی۔ ARYNEWSOFFICIAL پاگل ہو گیا ہے ۔ 👎Shame on you people... Hahahah Ary waly pagal ho gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »