مائی ری! رمہا احمد نے ’فاخر‘ اور ’آمنہ‘ کی ویڈیو شیئر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ میں ’آمنہ‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ رمہا احمد نے ’فاخر‘ کے ساتھ ڈرامے کی ویڈیو شیئر کردی۔

ڈرامہ سیریل ’مائی ری‘ میں عینا آصف ، ثمر عباس ، نعمان اعجاز ، ماریہ واسطی ، مایا خان ، رمہا احمد ، ساجدہ سید، پارس منصور، عثمان مظہر، آمنہ ملک، بسمہ بابر ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔گزشتہ قسط میں دکھایا گیا کہ عینی کالج سے واپسی پر بلڈ پریشر لو ہونے کی وجہ سڑ پر گر جاتی ہیں انہیں اسپتال لے جایا جاتا ہے جہاں ڈاکٹر بھی والدین اور فاخر کو باتیں سناتی ہیں۔

تاہم رمہا احمد نے ڈرامے میں اپنا اور فاخر کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں وہ عینی کی حمایت کررہی ہیں اور فاخر کو سمجھا رہی ہیں۔ آمنہ کہتی ہیں کہ ’عینی کے اوپر کتنا دباؤ ہے، وہ گھر کا کام کرے، بچی کو سنبھالے اور اپنی پڑھائی کو بھی دیکھے، تم اس کے لیے ملازمہ کیوں نہیں رکھ لیتے، وہ کہتی ہیں کہ تم اپنی بیوی اور بچی کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھا سکتے۔‘رمہا احمد کی ویڈیو کو ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ڈرامے میں ان کے کردار ’آمنہ‘ کی تعریف کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی اور ن لیگ کی ٹیبل کے نیچے لڑائیپی ٹی آئی اور ن لیگ کی ٹیبل کے نیچے لڑائی  ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے سکھوں کے قتل کی لسٹ تیار کرلی ویڈیوبھارت نے سکھوں کے قتل کی لسٹ تیار کرلی، ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مدرسے میں قاری نے تشدد کر کے معصوم بچے کی جان لے لی دبئی میں مقیم پاکستانی کی دنیا اجاڑ دیمدرسے میں قاری نے تشدد کر کے معصوم بچے کی جان لے لی، دبئی میں مقیم پاکستانی کی دنیا اجاڑ دی  ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے پر نوبیاہتے جوڑے سمیت 3 افراد قتلگوجرانوالہ شاھین آباد میں پسند کی شادی 3 جانیں نگل گئیں۔رپورٹ کے مطابق   پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے کزن نے فائرنگ کرکے نوبیاہتے جوڑے اور دلہے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹالاہور (لیڈی رپورٹر )صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے  ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں کہیں بارش اور کہیں برفباری کی پیشگوئیخیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کہیں بارش اور کہیں برفباری کی پیشگوئی کردی گئی ہے جبکہ اسلام آباد میں شام کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »