لیگی رہنما کی مبینہ ویڈیو ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں ZubairUmar AsadUmar PMLN NeoNewsHD

کراچی: سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر ان سے منسوب مبینہ ویڈیو پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاست نہیں ہے، میرے ساتھ ایک جعلی ویڈیو کو منسوب کیا جا رہا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے اس ملک کیلئے ہمیشہ ایمانداری کیساتھ کام کیا اور اس کی فلاح کیلئے اپنی آواز اٹھاتا رہوں گا لیکن اس ویڈیو کے پیچھے جو بھی عناصر ہیں انہوں نے انتہائی گھٹیا پن کا ثبوت دیا ہے۔Whoever is behind this has done an extremely poor & shameful act. I have served my

country with honesty,integrity & commitment. Will continue to raise my voice for betterment of Pakistan.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر مبینہ شوہر کا اہم بیان بھی سامنے آ گیامعروف ٹک ٹاکر اور متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سےشادی کے دعوے پر بلال شاہ کا کہنا تھا کہ جی ہماری شادی ہو گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طالبان نے 4 مبینہ اغواکاروں کی لاشیں چوک پر لٹکادیں - ایکسپریس اردو’‘اغواکاروں کو ایسے ہی سزا دی جائے گی’’، طالبان کی جانب سے لٹکائی گئی اغواکار لاش پر تحریر آویزاں This is not extremism. this is extremism for extremist Pakistan may bhe yay karo Acha kia hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھانا ڈیلیور کرنے والے ڈرون پر کوّے کا حملہ، پھر کیا ہوا؟ چونکا دینے والی ویڈیوکھانا ڈیلیور کرنے والے ڈرون پر کوّے کا حملہ، پھر کیا ہوا؟ چونکا دینے والی ویڈیو ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی اپنی 'زندگی' کے ساتھ ویڈیو منظر عام پر آگئیBas kanjar khana promote karo... Dunya news walo aesi news py meri taraf se lanat wasool kro 🖐 Yay kaun kanjar hay jiski news dena itna important hay? Lanat hay dunya news pay Unfollowed
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیاسے کے بعد بھوکا کوا،کھانا ڈیلیور کرنے والے ڈرون پر حملہ،ویڈیو وائرلIt's a Photoshoped fake pic....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »