لیوٹن میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت منایا گیا گستاخانہ خاکوں کی بھی مذمت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیوٹن میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت منایا گیا ، گستاخانہ خاکوں کی بھی مذمت

محفل میلاد النبی ﷺ کا اہتمام بڑے تزک و احتشام کےساتھ کیا گیا - محفل کی نقابت جامعہ کے مہتمم اعلی علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے کی جبکہ خصوصی خطاب بزرگ عالم دین علامہ مولانا ابو انعام محمد عبدالباری چشتی نے کیا انہوں نے کہا کہ آپﷺ کی حیات طیبہ انسانیت کو پستی و خواری سے نکال کر عزت و عظمت کے اوج پر لے جاتی ہے اور آپ ﷺ کے طفیل انسانیت آج اشرف المخلوقات کا خطاب پاتی ہے - ان کا مزید کہنا تھا کہ آپﷺ کی ساری کی ساری خصلتیں اور سارے کے سارے کمالات حسین سے حسین ترین، مقبول سے مقبول ترین، لطیف سے لطیف...

نبی آخرالزماں ﷺ کے جشن ولادت کی خوشی میں جامعہ پر چراغاں کیا گیا، جس سے رنگ و نور کی فضا قائم ہوگئی، علاوہ ازیں عالمی کورونا وبا کے پیش نظر تقریب کے لیے تمام احتیاطی تدابیرکا اہتمام کیا گیا تھا، اور حکومتی گائڈ لائن کے مطابق جمامعہ انتظامیہ کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی تھی اور اس پر سختی سے عمل درآمد بھی کیا گیا تاہم لوکل اتھارٹیز کی جانب تعینات آفیسران بھی جانچ پڑتال کے لیے وہاں پر موجود تھے ۔ محفل کے اختتام پر میزبان محفل، جنرل سیکرٹری اہلسنت و جماعت برطانیہ علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے فرانس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلجئم میں حضرت محمدﷺ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے ٹیچر کو سخت سزا دیدی گئیبرسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیلجئم میں  آقائے دو جہاں حضرت محمدﷺ  کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے ٹیچر کو  معطل کردیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں توہین رسالتﷺ کے واقعات میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی بین المذاہب آہنگی و مشرق وسطیٰ علامہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاکہ  ہےکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدمیلاد النبی:کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند،سندھ میں ڈبل سواری پرپابندیعید میلاد النبیﷺ: سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر ایک روز کیلئے پابندی عائد، کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وٹامن اے جسم میں موجود چربی کو پگھلانے میں اہم قرارایک تحقیق کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انسانی جسم میں وٹامن اے جسم میں موجود چربی کو پگھلانے کا کام کرتا ہے۔ ویانا میڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہواشنگٹن/براسیلیا/لندن: دنیا بھر میں کروناوائرس کے ہلاکت خیز وار جاری ہیں، بھارت مہلک وائرس کا گڑھ بن گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں درود و سلام کی گونج میں جلوس رواں دواںحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے یومِ ولادت پر ملک بھر میں جشن منایا جا رہا ہے، فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ Cornoa virus k chance ziyada hain stop koi b nahi hua
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »