عیدمیلاد النبی:کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند،سندھ میں ڈبل سواری پرپابندی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید میلاد النبیﷺ: سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر ایک روز کیلئے پابندی عائد، کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند

Posted: Oct 30, 2020 | Last Updated: 2 hours agoراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان اور سیکیورٹی کے پیش نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک روز کیلئے پابندی کی گئی ہے، جس کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔

علاوہ ازیں بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ بھر میں موبائل فون سروس صبح 8 سے رات 8بجے تک معطل رہے گی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق فون سروس سیکورٹی خدشات کے پیش نظر بند کی جا رہی ہے ۔ کوئٹہ میں جلوس کے روٹ کو سیل کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر پولیس اور ایف سی کے 4 ہزار سے زائد اہل کار سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

شہر میں مرکزی جلوس مسجد میاں اسماعیل طوغی روڈ سے برآمد ہوگا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر بھر سے نکلنے والے جلوس باچا خان چوک پہنچ کر مرکزی جلوس میں شامل ہوں گے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں آج بروز جمعہ 30 اکتوبر کو حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ولادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہسندھ، صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہ Sindh CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported MoIB_Official gop_info MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ فیس ماسک پہننا لازمی قرارپاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرار Pakistan CoronavirusPandemic FaceMasks Mandatory InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PrecautionaryMeasures MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانچ اہلکاروں میں کرونا کی تشخیصاقوام متحدہ میں ملاقاتیں منسوخپانچ اہلکاروں میں کرونا کی تشخیص،اقوام متحدہ میں ملاقاتیں منسوخ UnitedNations CoronavirusPandemic CasesReported Staff TestedPositive Meeting Cancelled UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بندکراچی : کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے8سرکاری اسکولوں میں کوویڈکیسززیادہ رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے، رپورٹOr yehi mehngai ImranKhanPTI ko le doubay gi agar abhi b control na kiya tou Allah j PTIGovernment imrankhanPTI sy hisab ly ghareebon k pas petny k ilawa or kuch ni bacha shame on PTIGovernment گھبرانا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »