لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی نماز جنازہ آج شام راولپنڈی میں ادا کی جائے گی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی نماز جنازہ آج شام راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ISPR PakistanArmy Helicopter LieutenantGeneralSarfrazAli OfficialDGISPR Balochistan Pakistan GovtofPakistan

تفصیلات کے مطابق کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل سرفراز علی کی نماز جنازہ میں عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا 10 رکنی وفد شرکت کرے گا، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، فواد چوہدری، اسد عمر، شبلی فراز، اسد قیصر وفد کا حصہ ہوں گے۔کور کمانڈر ۔

واضح رہے کہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کا تعلق لاہور سے تھا. انہوں نے 1989 میں آزاد کشمیر رجمنٹ میں کمیشن لیا تھا، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز نے پاکستان آرمی کے کلیدی عہدوں پر کام کیا۔شہادت کے وقت وہ کورکمانڈر 12 کور کے عہدے پر تعینات تھے، جنرل سرفراز علی بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کے کاموں کا جائزہ لے رہے تھے۔لیفٹیننٹ جنرل سرفراز نے بیوہ، ایک بیٹی اور دو بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی فوج کی سالگرہ جی ایچ کیو میں منائی گئی، جنرل باجوہ مہمان خصوصی - ایکسپریس اردوآئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ایئرچیف اور پاک بحریہ کے سربراہ نے شرکت کی۔ چین کے سفیر نونگ رونگ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں: ExpressNews Check a civilian is cutting military anniversary cake kia Pakistan k civilians k hathoun ko Mehdi laagi hoi hey
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز سمیت چھ فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق - BBC News اردوپاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں حادثے کا شکار ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا ہے اور اس حادثے میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاکت نہیں شہادت انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تعالیٰ شہدائے وطن کے درجات بلند فرمائے آمین إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کیخلاف نااہلی کیس، لارجر بینچ بنانے کی استدعا مستردسپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نااہلی کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ نیدرلینڈ، ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان، حسن علی کی چھٹیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا ٹی 20 کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کی بندرگاہ پر چینی جہاز کی آمد سے انڈیا پریشان کیوں؟ - BBC News اردوسری لنکا نے چین کے ایک جہاز کو ہمبنٹوٹا بندرگاہ جانے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ جہاز سیٹلائٹ اور میزائل ٹریکنگ سسٹم سے لیس ہے اور اسے تلاش اور تفتیش کے کام میں مہارت حاصل ہے۔ BBC k pura propaganda CHL ra India or china bhid Jaye or dono k kamjor kr k duniya p raaj kare
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دو خونخوار جانوروں کی لڑائی میں فتح کس کی ہوئی؟شیر اور مگر مچھ ایسے جانور ہیں جن کے بارے میں طے کرنا مشکل ہے کہ کون زیادہ خطرناک ہے، لیکن اگر یہ دونوں جانور آپس میں بھڑ جائیں تو کیا ہوگا؟ PTI ki 😅 فتح زمین گرم کرنے والے🦮 کی ہوئی Inshah alah fateh nawaz sharif ki ho gi imran sirf jhoot bol sakta hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »