لیسکو کا بوسیدہ نظام موت بانٹنے لگا، 3 ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) لیسکو کا بوسیدہ ڈسٹری بیوشن نظام شہریوں کیساتھ لائن سٹاف میں بھی موت بانٹنے لگا، چوبیس گھنٹوں میں 3 ملازم کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ایک شدید زخمی ہو گیا۔

تفصیل کے مطابق لاہور کے علاقے مصطفیٰ ٹاؤن سب ڈویژن کا لائن مین ریاست علی دوران کام پول سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ گزشتہ رات سمن آباد سب ڈویژن کا لائن مین رانا کاشف کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔

کوٹ خواجہ سعید کے علاقہ میں دوران کام 2 لیسکو ملازمین کرنٹ لگنے سے جھلس گئے۔ اسسٹنٹ لائن مین ظفر خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج خالق حقیقی سے جا ملے۔ لائن سٹاف کا کہنا ہے کہ لیسکو میں سٹاف کی قلت کے باعث ملازمین پر کام کا شدید بوجھ ہے۔ سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے ایک لائن مین کو دو سے تین افراد کا کام کرنا پڑ رہا ہے۔ افسران کے دباؤ کی وجہ سے لائن سٹاف شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

سمن آباد کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے لائن مین رانا کاشف کی نماز جنازہ گلشن راوی جامعہ مسجد میں ادا کر دی گئی جس میں سپرنٹنڈنگ انجینئر سیکنڈ سرکل چودھری رشید سمیت تمام افسران اور یونین کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢

,😓😓😓🥺🥺😟😟

😢😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صورتحال: پیپلزپارٹی کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہAaj ka NCOC ka ejlas main education ka hawala sa bhii baat ha gi Kea shafqat Mahmood Sahab bhii ejlas main shamil hon ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاق کا سندھ میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہوفاق کا سندھ میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہ ARYNewsUrdu Karachi ko sindh se alag kya jae. PPP is the real disease, much worse than Covid. No tension lockdown laga bhi to 8 tak ho ga uskay baad aap kay papa logo ka chelum start ho ga aur corona khatam ho jai ga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا کراچی میں 13 اگست کا جلسہ مؤخرحکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے کراچی میں 13 اگست کو ہونے والے جلسے کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا: SamaaTV ان کی قسمت میں ذلیل ہونا ہی لکھا ہے ایل او ایل یہ کچھ بھی نہیں کر سکتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان کا ورلڈ ریکارڈ، کھلاڑیوں کا خراجِ تحسینمحمد رضوان نے کیک کاٹا اور سب کھلاڑیوں نے انہیں مبارکباد پیش کی، ساتھی کھلاڑیوں نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سندھ حکومت کا متعدد ویکسینیشن سینٹر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ06:32 PM, 1 Aug, 2021, اہم خبریں, تعلیم و صحت, کراچی: صوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی کاسہ ممالک کا دورہ اور عالم اسلام کا اتحاداسپیکر قومی اسمبلی کاسہ ممالک کا دورہ اور عالم اسلام کا اتحاد اسلامو فوبیا کی لہر نے یورپ میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے صرف معاشی و رہائشی مسائل ہی پیدا نہیں کیے Islam Islamophobia Muslims GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »