محمد رضوان کا ورلڈ ریکارڈ، کھلاڑیوں کا خراجِ تحسین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساتھی کھلاڑیوں نے زبردست الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انہیں سوپر مین قرار دیا اور کہا کہ رضوان نے 2021 میں فلائی کیا اور ہر جگہ ٹیم مین کے طور پر فائٹ کی۔

اظہر علی کا کہنا تھا کہ رضوان باہمت کھلاڑی ہے، پہلے اسے ٹی ٹوئنٹی میں کنسیڈر نہیں کیا جاتا تھا، پی ایس ایل میں بھی موقع نہیں ملتا تھا، اس کے باوجود اس نے ہمت نہیں ہاری اور ثابت کیا کہ وہ ہر فارمیٹ میں عمدہ کھیل پیش کرسکتا ہے۔خیال رہے کہ محمد رضوان نے 2021 کے دوران 14 اننگز میں 752 رنز بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

انھوں نے کہا کہ یہ ریکارڈ صرف میرے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ایک فخر تھا اس وجہ سے زیادہ خوشی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی حکومت نے انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی مراد سعیدModi government tried to put pressure on international players, Murad Saeed \rClick
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر پریمیئر لیگ : بھارت نے غیرملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں دیکر شرکت سے روک دیاکشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد پر بھارت بوکھلا اٹھا اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں دینے لگا۔ NCOC must support Murad Ali Shah the Chief Minister of Sind for mobile vaccination team in Sind particularly in of Karachi and other cities area.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا کی علی ظفر کیساتھ سکینڈل بنوانے کی خواہش لیکن اناﺅنسر نے مدد نہ دی تو اداکارہ نے کیا کیا؟ ٹی وی میزبان نادیہ علی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ میرا اپنے متنازعہ بیانات اور کچھ سکینڈلز کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز رہتی ہیں۔ یہ سکینڈلز ان کے خلاف بنائے جاتے ہیں یا وہ خود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے غیرملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں دیکر کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے روک دیا - ایکسپریس اردوبھارتی بورڈ نے کے پی ایل میں حصہ لینے پر کھلاڑیوں کو بھارت داخلے پر پابندی کی دھمکی بھی دی (سورة الزمر - آیت نمبر41) ( اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ) ہم نے سب انسانوں کے لیے یہ کتاب برحق تم پر نازل کر دی ہے ۔ اب جو سیدھا راستہ اختیار کرے گا اپنے لیے کرے گا اور جو بھٹکے گا اس کے بھٹکنے کا وبال اسی پر ہوگا ، تم ان کے ذمہ دار نہیں ہو ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن اپوزیشن دھاندلی کا رونا کیوں رو رہی ہے ؟ علی امین گنڈاپور نے ایسی توجیح پیش کردی کہ ن لیگ سٹپٹا اٹھےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں عمران خان کےویژن کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیااسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق یہ واقعہ ایک فلسطینی نوجوان کی نمازہ جنازہ کے دوران EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »