لیبیا پر قبضے کے ترک خواب چکنا چور ہونے والے ہیں: لیبیئن نیشنل آرمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیبیا پر قبضے کے ترک خواب چکنا چور ہونے والے ہیں: لیبیئن نیشنل آرمی Libya LibyanNationalArmy Turkey MajorGeneralAhmedAlMismari

ذرائع کے مطابق ایک بیان میں ’لیبیئن نیشنل آرمی‘ کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے ایک بیان میں کہا کہ سرت اور الجفرہ پر قبضے کی ترکی کوشش بری طرح ناکام ہو گی اور خلیفہ حفتر کی زیر کمان فوج لیبیا پر ترکی کے قبضے خواب چکنا چور کردے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ترکی نے سرت اور جفرہ شہروں پر حملہ کیا تو لیبیا پر انقرہ کے قبضے کے خواب چکنا چور کردیں

گے۔خیال رہےکہ ’لیبیئن نیشنل آرمی‘ نے بتایا گیا تھا کہ اس نے تزویراتی اہمیت کے حامل شہروں سرت اور الجفرہ کے اطراف میں ترک اور قومی وفاق حکومت کی فورسز کی نقل وحرکت نوٹ کی ہے۔ قومی وفاق حکومت سرت اور الجفرہ کی طرف پیش قدمی کے لیے اپنی قوت مجتمع کر رہی ہے۔ سرت اور الجفرہ پرچڑھائی میں فائز سراج کی قومی حکومت کو ترک فوج اور شامی اجرتی قاتلوں کی معاونت بھی حاصل ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں طلب اور نرخوں میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 0.6
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »