لیبیا نے 47 غیرقانونی مصری تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیبیا نے 47 غیرقانونی مصری تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا Libya Deported 47Egyptians LibyaImmigrationControlDepartment IllegalImmigrants

۔ لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی کے امیگریشن کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ تارکین وطن کو لیبیا سے بذریعہ سرحد مصر روانہ کیا گیا جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔مہاجرین کی بین الاقوامی تنظیم نے بتایا کہ لیبیا نے 6لاکھ 50

ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو پکڑا ہے جن میں 6 ہزار خواتین اور بچے شامل ہیں۔ واضح رہے کہ غیر قانونی تارکین وطن جن میں زیادہ تعداد افریقی شہریوں کی ہوتی ہے لیبیا سے بذریعہ بحیرہ روم یورپ جانے کے لیے سفر کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے حکومت لی ہے لیکن ابھی نظام نہیں بدل سکے: فوادچوہدری نے اعتراف کرلیالاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Nazeer Naji : نذیر ناجی :-لیبیا میں عالمی مداخلتلیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت سے فائز السراج کی حکومت قائم ہے۔ اُن کی حکومت کومشرقی حصے پر قابض جنگی سردار خلیفہ حفتر کی لیبین نیشنل آرمی کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے۔ معزول و مقتول معمر قذافی کے پڑھیئے ذیر ناجی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates ALLMY ADARon ka baicaat kren kun k ye ap nai chalaty khud ko chlate han
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے انکار کیا، اب وہیں مقیم ہیں: فواد چودھرینواز شریف نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے انکار کیا، اب وہیں مقیم ہیں: فواد چودھری Read News NawazSharif PTIofficial MoIB_Official fawadchaudhry pid_gov PTIofficial MoIB_Official fawadchaudhry pid_gov *Murim Kabhi Jurm Ka Ikrar Nahin Karta* *Sirf,Police Ki Chathrol Se Hai Darta* *Jo Mujrim Hote Howe Bhi Rahain Hakim* *Royal Ki Terhe Karain Howai Jahaz Main Safer* *Mujrim Hakomat Ko Samjte Hain Mujrim* *Har Koi Karta Hai Aun Ka Ehtram* *Ise Kehte Hain Pakistan*WHA.Arifshah USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’والد کو ریپ کا بتایا تو انھوں نے چپ رہنے کا مشورہ دیا‘آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم باب ہاک کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 1983 میں انھیں تین مرتبہ جنسی ہوس کا نشانہ بنایا گیا اور تیسری مرتبہ ریپ کے بعد انھوں نے اپنے والد کو بتایا کہ وہ پولیس کو رپورٹ کرنا چاہتی ہیں۔ So sad and so tragic it's all just disappointing specially in Australia.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹیپ ریکارڈر نے اسٹیج آرٹسٹوں کی شہرت اور نیک نامی کا پردہ چاک کر دیاٹیپ ریکارڈر نے اصلیت ظاہر کردی، گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار جعلی نکلے! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »