لگژری اشیا پر پابندی اور پٹرولیم نرخوں میں اضافے سے اسمگلنگ بڑھنے کا خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ہمسایہ ملک سے بلوچستان کے راستے اسمگلنگ بڑھنے کا خدشہ ہے مزید پڑھیے: expressnews

پاکستان میں لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد اسمگلنگ بڑھنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

محکمہ کسٹمز کی جانب سے حکام کو الرٹ جاری کیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہمسایہ ملک سے بلوچستان کے راستے اسمگلنگ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران محکمہ نے 61 ارب روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان پکڑا ہے، جس میں 2 ارب روپے کی اسمگل شدہ چھالیہ اور 84 کروڑ روپے مالیت کی گندم قبضے میں لی گئی ۔

کسٹم ذرائع کے مطابق 6 ارب روپے مالیت کی 5511 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، 6 ارب مالیت کا 31 لاکھ مالیت کا کپڑا پکڑا گیا۔کپڑا، آٹو پارٹس، ٹائرز، چھالیہ، چائے کی پتی، الیکٹرانکس کا سامان اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں زیادہ اسمگل کی جاتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ معاشی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کے لیے اسمگلر گروپس دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ محکمہ کسٹمز نے گزشتہ ڈیڑھ برس میں اسمگلنگ کے منظم گروہوں کا نیٹ ورک توڑ دیا تھا، تاہم ڈالر کی قدر بڑھنے سے اسمگلنگ کے منافع اور مواقع میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھمسایہ ملک ایران ہی ہے جسکے ساتھ بلوچستان کا بارڈر لگتا ہے۔ صاف نام لکھتے ہوئے کیوں تکلف کرتے ہیں۔ وہ لوگ تو پاکستان مخالف بیانات میں پاکستان کا نام لیتے کبھی نہیں جھجکتے۔ کب تک اس منافقت کی چادر میں چھپتے رہو گے آپلوگ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے روس سے تیل خریدنے پر امریکا کا اظہار تشویش سے گریزبھارت کے روس سے تیل خریدنے پر امریکا کا اظہار تشویش سے گریز مزید تفصیلات: arynewsurdu انکا پتا ہے انڈیا کے پاس لمبر ون نہیں ہے اس لئے انکا وہا بس نہیں چلتا ہمارا میر جعفر ۔۔۔ عرف باج وہ امریکہ کے سامنے لیٹ گیا کہ پاکستان کی مارو، کانپیں ٹانگ گئی بھارت نے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کی ھے اور ایک خودار ملک بنایا ھے جسمیں امپورٹڈ حکومت نھیں ھے اور نہ کرپٹ سیاستدانوں ملزمان گروہ کی حکومت ھے۔۔ ھمیں بھی حقیقت پسند اور ایک خودار قوم بننا پڑےگا ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی اپنی والدہ سے ملنے سے قبل کیمرہ مین کا انتظار کرتے رہےبھارتی وزیر اعظم کے فوٹو گرافرز کے انتظار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ، جس پر بھارتیوں کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔ وزیر اعظم میڈیا ٹیم سے پہلے پہنچ گیا تعجب ہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جانے کا امکانجرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس کا آ ج آخری روز ہے. اجلاس کے اختتام پر آج ممالک کے گرے لسٹ سے متعلق اسٹیٹس کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی خالی ہونے والی نشست سے PTI کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلانپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال سے خالی ہونے والی کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 سے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ گویا منتخب ہوتے ہی استعفا دے دیں گے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا آج سے بازار و کاروبار رات 9 بجے بند کرنے کا اعلانبجلی کی بچت کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار تبدیل کر دیئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang تاجر دشمن فیصلہ مسترد کرتے ہیں، وقار حمید میمن صدر انجمن تاجران سندھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ کا درد ہمارا درد ہےوشال ددلانی کا مسلمانوں سے اظہار یکجہتیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی گلوکار وشال ددلانی نے انتہا پسند ہندووں اور مودی سرکار کے ظلم سہنے والے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے ۔ انڈیا ٹو دے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »