مودی اپنی والدہ سے ملنے سے قبل کیمرہ مین کا انتظار کرتے رہے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نریندر مودی نے اپنی والدہ سے گجرات میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی والدہ سے ملنے سے قبل گاڑی میں بیٹھ کر کیمرہ مین اور فوٹوگرافرز کا انتظار کرتے رہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی نے زندگی کی 99 بہاریں دیکھ لی ہیں اور وہ آج اپنی100 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔نریندر مودی والدہ سے ملنے کے لیے جب گاندھی نگر پہنچے تو وہ اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے گاڑی میں بیٹھ کر کیمرہ مین اور فوٹوگرافرز کا انتظار کرتے رہے۔ بھارتی وزیر اعظم کے فوٹوگرافرز کے انتظار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر بھارتیوں کی جانب سے تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیر اعظم میڈیا ٹیم سے پہلے پہنچ گیا تعجب ہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے اعجاز الحق کی ملاقات، مقتدر حلقوں سے بہتر تعلقات کی کوشش پر اتفاقچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ج سے جھوٹا پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا' کہنے سننے کو اب بچاکیا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر بلاول بھٹو کو مبارکبادWe love ImranKhanPTI Shame on you منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے فیٹف قائم کیا گیا اور بلاول جس کو کریڈٹ دیا جا رہا ہے اس کا باپ ایان علی سے منی لانڈرنگ کرواتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اب وقت سے پہلے ایئرپورٹ جانے کی ضرورت نہیں گھر پر چیک ان کی سہولت فراہم10:36 PM, 17 Jun, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, دبئی: امارات ائیرلائن نے ایک نئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہوئی‘’ایکشن پلان پر عمل سے پاکستان کی وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہوئی‘ arynewsurdu FATF Pakistan Tareekh may hamesha badtareen alfaz may yad keya jaye da apke kirdar ko ڈی جی خواب دیکھ رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بلاول کو فون، گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مبارکبادوزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کہنا تھا کہ وہ تمام کاوشیں بروئے کار لاکر ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتے رہیں گے مزید پڑھیں: PMLN ShahbazSharif BilawalBhutto Farf GeoNews 😁 😳😳😳😳😳😳
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ پھر تبدیل ہوگیالاہور (ویب ڈیسک)حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق 20جون کو جسٹس شجاعت علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »