لکھنؤ ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح، اندرا گاندھی کا طنزیہ جملہ اور بیگم اختر کی گائیکی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لکھنؤ ٹیسٹ 1952: جب فضل محمود اور نذر محمد غزل سننے بیگم اختر فیض آبادی کے گھر گئے

کرکٹ مؤرخ نجم لطیف بتاتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم لکھنؤ ٹیسٹ جیت کر جب واپس ہوٹل پہنچی تو فضل محمود نے دیکھا کہ نذر محمد سج دھج کے تیار ہو کر کہیں باہر جانے کے موڈ میں ہیں۔ فضل محمود نے پوچھا اتنا تیار ہو کر کہاں جا رہے ہیں؟ جواب ملا ملکۂ غزل بیگم اختر فیض آبادی سے ملنے جا رہا ہوں۔ یہ سننا تھا کہ فضل محمود بھی ان کے ساتھ ہو لیے۔

فضل محمود اور نذر محمد کو دیکھ کر وہ چونک گئیں اور کہنے لگیں آپ کو تو میچ میں ہونا چاہیے تھا۔ انھیں بتایا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیت چکی ہے جس پر وہ بہت خوش ہوئیں اور کہنے لگیں میں پاکستانی ٹیم کے لیے خصوصی دعائیں کرتی رہی ہوں۔ فضل محمود نے اپنی کتاب میں تحریر کیا ہے ’نذر محمد جتنے زبردست کرکٹر تھے اتنے ہی اچھے گلوکار بھی تھے۔ اسی دورے میں جب ٹیم بس میں سفر کر رہی ہوتی تھی تو کھلاڑیوں کا گانا گانا معمول کی بات تھی۔‘

فضل محمود اپنی کتاب میں مزید لکھتے ہیں ’پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب میں مشہور گلوکار طلعت محمود بھی مدعو تھے جنھوں نے دو گھنٹے تک غزلیں اور گیت سنائے۔ جب وقفہ ہوا تو نذر محمد سے کچھ گانے کے لیے کہا گیا۔ جب نذر محمد نے 'پیا بن نہ آئے چین'گایا تو طلعت محمود حیران رہ گئے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمیاکتوبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں0.23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، رواں ہفتے 14اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ، 11اشیاکی قیمتوں میں کمی اور26کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu واہ واہ لخ لعنت اے آر وائی مہنگائی میں کو کمی نہیں ہوئی جی غریب عوام بہت مشکل کا شکار ہے خدارا عوام پر رحم کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھانا میں چرچ کی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاکاکرا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک گھانا میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ کی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی کابل میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمتپاکستان نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں تعلیمی مرکز کے باہر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹی سی عمر میں حسن عدیل انسانیت کی خدمت میں کیوں گامزن ہوا۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے روز اضافہعالمی ادارہ صحت کے مطابق جمعے کو کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 4 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »