لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول امیرِ طالبان کے حکم پر بند کیے گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews Afghanistan

افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولوں کے کھلنے کے پہلے ہی روز بندش پر جہاں سب نے حیرت کا اظہار کیا وہیں اس اہم مسئلے پر طالبان قیادت کے دو واضح گروپوں میں تقسیم ہونے کے اشارے ملے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق طالبان کے سینیئر عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولز کھلنے پر امیر طالبان ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے خود مداخلت کی اور اسکولز بند کرائے۔ سینیئر عہدیدار نے مزید انکشاف کیا کہ لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھلتے ہی قندھار میں ایک خفیہ میٹنگ ہوئی جس میں سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوند زادہ اور کچھ دیگر سینئر شخصیات چیف جسٹس عبدالحکیم شرعی، مذہبی امور کے وزیر نور محمد ثاقب اور نائب محمد خالد حنفی نے مخالفت کی۔

طالبان عہدیدار نے اے ایف پی کو مزید بتایا کہ طالبان حکومت کے قیام کے بعد سے دو گروپ ابھر کر سامنے آئے ہیں ایک قدامت پسند اور دوسرا شہری گروپ اور اس معاملے پر قدامت پسندوں نے یہ راؤنڈ جیت لیا۔لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولوں کے کھلنے کے چند گھنٹوں بعد ہی بندش پر یہ افواہیں بھی زیر گردش تھیں کہ طالبان حکومت کے وزیراعظم ملا حسن اخوندزادہ کو عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے تاہم ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اس کی تردید کردی...

قبل ازیں افغان امور کے ماہرین نے بھی دعویٰ کیا تھا لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان قیادت دو واضح گروپوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ طاقت کی اس کشمکش میں نقصان سراسر عوام کا ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ عالمی قوتوں نے طالبان قیادت پر واضح کیا تھا کہ ان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے لیے لازمی ہے کہ وہ لڑکیوں کی تعلیم، خواتین کی ملازمتوں پر واپسی اور کابینہ میں تمام قومیتوں کی شمولیت کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمائما کا اپنے گھر کے باہر ن لیگ کے احتجاج کے اعلان پر ردِ عمل02:20 PM, 15 Apr, 2022, بین الاقوامی, لندن: پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ  نے لندن میں اپنے چینی 85 سے 94 گھی 470 سے 495 بجلی5 روپے فی یونٹ مہنگی کوئی پوچھے تو کہنا بھکاری آیا ہے 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور آج پتہ چلا کہ ن لیگ والے کتنے بے غیرت ہے ۔ غلامی کی عادی لوگ ہے یہ کتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا12:08 PM, 15 Apr, 2022, انٹرٹینمینٹ, کراچی: عامر لیاقت نے کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ  نوجوان لڑکیوں کو گناہوں سے بچانے کیلئے Ramzan hai...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نشے کے عادی شخص نے فائرنگ کرکے گھر کے 6 افراد کو قتل کرڈالالاہور : نشے کے عادی شخص نے فائرنگ کرکے گھر کے چھ افراد کو قتل کردیا، قتل ہونے والوں میں ملزم کا والد ، والدہ ، بہن ، ساس شامل ہیں۔ پیارے دوستو اک انڈیا کا جاسوس تھا کیا نام تھا اسکا کلبوشن شریف یادھو بھٹواس نے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کی تھی یا وہ بھی سازش کرتے پکڑا گیا تھا اسے کوئی بتائے کہ سازش ہمارے اداروں کو پسند نہیں ہے مداخلت جتنی مرضی کر لو اگر سازش تھی تو ضمانت کرا کے وزیر بن جائے پاکستان میں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کا الیکشن ڈپٹی اسپیکر کے ذریعے کرانے کے فیصلے کیخلاف فیصلہ محفوظوزیر اعلیٰ کا الیکشن ڈپٹی اسپیکر کے ذریعے کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، امریکاامریکا پر لگائے جانے والے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، ہم پرامن جمہوری اصولوں، انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ Bilaaaun geo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیےمریم نواز نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang Is bibi ko kaho apny london jaany ki tyari kary aur hmaari jan choury, chacha jee sa ab kehlwa k ecl sa naam to nikal he jaay ga apka. Marium ko gift kerni thi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »