لڑکی بن کر پاکستانیوں کو لوٹنے والا غیرملکی گروہ سمیت پکڑاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے انسٹاگرام اور فیس بک پر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق

لاہور ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے انسٹاگرام اور فیس بک پر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کر لیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق گروہ خوبرو لڑکی بن کر پاکستانی شہریوں سے دوستی کرتے اور پھر واٹس ایپ پر ان سے بات چیت کرتے۔ اس کے بعد انہیں لاکھوں ڈالر پاکستان میں اس کے پاس بھجوانے کے بہانے لاکھوں روپے وصول کرتے۔ گرفتار ملزمان میں غیر ملکی شہری سمیت پانچ افراد شامل ہیں۔ گرفتار غیرملکی کا تعلق نائجیریا سے ہے،وہ پاکستان میں 2016 سے رہ رہا ہے۔

ایک سال کراچی میں فراڈ کرتا رہا پھر فیصل آباد میں فراڈ کرتے پکڑا گیا اب دوبارہ لاہور میں فراڈ کرتے پکڑا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کا شہریوں کو سانپ دکھا کر لوٹنے کا انوکھا طریقۂ واردات - ایکسپریس اردوپولیس نے مقدمہ درج کر کے خاتون کی تلاش شروع کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کو ہرا کر لاہور فائنل میں پہنچ گیااسلام آباد کو ہرا کر لاہور فائنل میں پہنچ گیا ARYNewsUrdu LQvsIU LQvIU ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Lahore lahore ha 👍👍 ARYNEWSOFFICIAL It is historical victory for LQs 👏🏻👌🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کو سانپ دکھا کر لوٹ مار کرنے والی خاتون کی تلاشپولیس کو سانپ دکھا کر لوٹ مار کرنے والی خاتون کی تلاش ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں انٹرنیٹ منقطع ہونے پر ایلون مسک نے سٹار لنک کو ایکٹیو کر دیا11:48 AM, 27 Feb, 2022, ٹیکنالوجی, کیف: ایلون مسک نے یوکرین میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے بعد سٹار لنک ایکٹیو کر دیا ہے۔ یوکرین میں روسی حملے کے بعدیوکرین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں، کپتان آسٹریلوی ٹیمپاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں، کپتان آسٹریلوی ٹیم arynews PAKvAUS انج دا پروٹوکول تانوں ساری زندگی نہیں لبھنا۔۔۔ Well come to Pakistan Cumins no tantion you safe hand
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: وکیل، بیوی، 2 ماہ کی بچی کو ذبح کر دیا گیالاہور میں رائے ونڈ روڈ پر تہرے قتل کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، چوہنگ کے علاقے میں 33 سالہ وکیل، ان کی بیوی اور 2 ماہ کی بچی کو بیدردی سے ذبح کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »