اسلام آباد کو ہرا کر لاہور فائنل میں پہنچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد کو ہرا کر لاہور فائنل میں پہنچ گیا ARYNewsUrdu LQvsIU LQvIU

ہیڈٹو ہیڈ مقابلوں میں یونائیٹڈزکو واضح برتری حاصل ہے، اسلام آبادیونائیٹڈ نے لاہور کے خلاف 9 میچ جیت رکھے ہیں جبکہ 5 میں لاہور قلندرز کامیاب رہے۔

یہ میچ جیتنے والی ٹیم 27 فروری کو فائنل میچ میں ملتان سلطانز کا سامنا کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی، ہفتے کے روز پی ایس ایل سیون میں چھٹی کا روز ہوگا۔فائنل میچ 27 فروری بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے آؤٹ کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL It is historical victory for LQs 👏🏻👌🏻

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

Lahore lahore ha 👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی نے اسلا م آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادیونائیٹڈنے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دیدیپشاور زلمی کی ٹیم پی ایس ایل 7 سے باہر ہو گئی،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیون کے پلے آف مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹ سے شکست دیدی،170 اسلام علیکم میری آپ میڈیا والوں سے ہاتھ جوڑ کر التجا ہے کہ میرا علاقہ موضع رکھ ڈھاءو شیخانی ڈیرہ غازی خان بنیادی حقوق پانی جیسی عظیم نعمت سے محروم یے جس سے ہم لوگ بہت پریشان ہیں مہربانی فرما کر ہمارا یہ مسلئہ اپنے چینل کے ذریعے حکام بالا تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں! شکریہ Daniel Howell Is Very Beautiful Bowler
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فائنل میں پہنچنے کی جنگ: لاہور کا اسلام آباد کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدفعبداللہ شفیق 52 اور کامران غلام 30 رنز بناکر نمایاں رہے، لیام ڈاؤسن اور محمد وسیم نے 2 ،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا Just Islamabad Lahore ko aisy haarne wala h Jaise Kisi Lahori ne socha b ni o ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیدیالاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہوا، اوپنربلے باز فخر زمان ایک رن بنا کر آﺅٹ ہو گئے، فخر زمان کے اولے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ؛ نیٹو نے جنگی طیاروں کو الرٹ کر دیاروس یوکرین جنگ؛ نیٹو نے جنگی طیاروں کو الرٹ کر دیا ARYNewsUrdu Ukraine RussiaUkraineConflict Russia یعنی زخمی ہاتھی فساد پھیلائے گا just alert. They have no courage to fly in the russian terotry.... امریکی اور برطانوی کتے کے بچے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیز ہوائوں نے شہری کو عجیب صورتحال سے دو چار کر دیابرطانوی شہری کو سڑک کے کنارے کھڑا دیکھا جا سکتا ہے، جہاں اچانک تیز ہوائیں اس کی وگ بھی ساتھ لے گئیں، جس کے پیچھے بھاگ کر اس نے اپنی وک پکڑنے کی بھرپور کوشش کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »