لڑکے سے جنسی زیادتی پر عمران خان کو 18 ماہ قید

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:43 PM, 23 May, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, لندن: سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران خان کو لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 18 ماہ کے لیے جیل بھیج

لندن: سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران خان کو لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 18 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹوری پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ عمران خان نے 2008 میں ایک پارٹی کے دوران 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملہ کیا تھا۔ عمران احمد خان کے خلاف متاثرہ شخص نے 11 سال بعد 2019ء میں درخواست دی تھی پولیس نے جرم ثابت ہونے پر عمران خان کو جیل بھیج دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pk_FactChecker

'مراد سعید' کی شکایت پر.؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم جنس پرست نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے لڑکے اور لڑکی کی تصاویر جاریمانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پولیس نے ہم جنس پرست نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے والے لڑکے اور لڑکی کی تصاویر جاری کر دیں۔ میل آن لائن کے مطابق پولیس کا کہنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ اور فیس بک پاکستان میں جنسی ہراسگی کا سب سے بڑا ذریعہ قرارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیجیٹل رائٹس فاﺅنڈیشن نے واٹس ایپ اور فیس بک کو پاکستان میں جنسی ہراسگی کا سب سے بڑا ذریعہ قرار دے دیا۔ نیوز ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگنے پر ان کی پہلی اہلیہ کا مضمون انٹرنیٹ پر پھر وائرل ہوگیا ہوشربا انکشافاتنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک پر گزشتہ دنوں ایک ایئرہوسٹس کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس الزام کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کون ٹریپ کرے گا؟پشاور: لانگ مارچ کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے شاہ محمود قریشی کو ایک فون کال آئی  شاہ محمود قریشی نے عمران خان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران اگر ملک میں خانہ جنگی چاہتا ہے تو قوم اسے نہیں چھوڑےگی، وزیراعظماپنے دور حکومت میں عمران خان کو مخالفین کو دیوار سے لگانے سے فرصت نہیں تھی، وزیراعظم شہباز شریف Phr hum kya karen ... Shobazian mar rha ho ga MarchAgainstlmportedGovt Look at his face کانپیں ٹانگ رہی ہے 😆😂😜 عورتوں کو بڑا غصہ ہے اور لانگ مارچ میں عورتیں نکلیں لیکن پیرنی لانگ مارچ میں آئے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیالملاقات میں دونوں رہنماوں نے عزم کیا کہ عمران خان کے عزائم کو کسی قیمت کامیاب نہیں ہونےدیاجائے گا اور اتحادی حکومت مل کر ملک کو مسائل سے نکالے گی، ذرائع Has prominent TV Anchor, Imran Khan Riaz has been arrested by Punjab Police? Why tweets are appearing under his wife's name? A govt in a Civilised country needs to admit its actions!🤔🤔 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt سندھ کے ڈاکؤ اور منافق ڈیزل کی ملاقات حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »