لڑکے کی لڑکی کو سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش لڑکی پولیس کے پاس پہنچ گئی حیران کن وجہ سامنے آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لڑکے کی لڑکی کو سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش، لڑکی پولیس کے پاس پہنچ گئی ، حیران کن وجہ سامنے آ گئی

تفصیلات کے مطابق بھارت کے 14 سالہ لڑکے نے اپنی کلاس فیلو کی لی گئی مختلف تصاویر سے تیار ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لڑکی سے شادی کا سوال کیا اور ساتھ ہی لڑکی کو انکار کی صورت سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے ڈالی، لڑکے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اپنی ویڈیو دیکھ کر لڑکی نے اپنے والدین

کو آگاہ کیا جس کے بعد لڑکی کے والدین نے لڑکے کی شکایت پولیس کو کرڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے لڑکے کے والدین کو نوٹس جاری کردیا ہے لیکن چونکہ سکول میں بچوں کے امتحان چل رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ والدین کو امتحانات ختم ہونے کے بعد بیٹے کے ساتھ تھانے بلایا گیا ہےجس کے بعد لڑکے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش، لڑکی لڑکے کے خلاف پولیس کے پاس پہنچ گئی14 سالہ لڑکے نے اپنی کلاس فیلو کی لی گئی مختلف تصاویر سے تیار ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لڑکی سے شادی کا سوال کیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش، لڑکی تھانے جا پہنچیسوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش، لڑکی تھانے جا پہنچی ARYNewsUrdu socialmedia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرزو فاطمہ کا والدین کے پاس جانے کا فیصلہ، عدالت نے کیس ختم کردیا - ایکسپریس اردوکسی قسم کا خوف نہیں ہے، والدین کے پاس رہنا چاہتی ہوں، عدالت نے لڑکی کے بیان پر والدین کی درخواست نمٹادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر چرچےپاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کی ہمشکل کو سوشل میڈیا صارفین نے ڈھونڈ نکالا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلشن حدید سے پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون لاہور سے بازیاب - ایکسپریس اردوملزم، خاتون کی لڑکے سے انسٹاگرام پر دوستی ہوئی اور وہ اپنی مرضی سے گئی تھی، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »