لوگ خود کو زبردستی میئر بنارہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لوگ خود کو زبردستی میئر بنارہے ہیں، مرتضیٰ وہاب arynewsurdu

انہوں نے کہا کہ میں جب اگست 2021 میں آیا تو گھبرایا ہوا تھا، کراچی2007 میں بارش کے بعد بند ہوجاتا تھا حالیہ بارشوں میں بند نہیں ہوا۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ماضی کے میئر اختیارات نہ ہونےکا رونا روتا رہا، ہم نے انہی اختیارات کے تحت کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں 2 ماہ پہلے استعفیٰ دےچکا تھا، لیڈر شپ کےکہنے پر ایڈمنسٹریٹر بنا جب قیادت کہے گی چلا جاؤں گا، میری قیادت نے مجھےکام جاری رکھنےکو کہا ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ مجھےکے ایم سی اور اس کے لوگوں سے پیار ہوگیا ہے، میں نے عملے کے ساتھ بارشوں میں بھی کام کیا، ادارے کے ملازمین میں یہ صلاحیت ہے وہ بہترکام کرسکتے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ یہ شہر پہلے بھی میرا تھا اب بھی میرا ہے، لوگوں نے دیکھا ہم خدمت کررہے ہیں، لوگوں نے یہ بھی دیکھا بارشوں میں ہم ہر علاقے میں کس طرح پہنچے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خان صاحب تو کہتے تھے ان کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہے میں مر جاؤں، رانا ثناء اللّٰہرانا ثنا نے کہا کہ ہم اسمبلیاں توڑنے کے عمل کو ویلکم نہیں کرتے، غیر جمہوری سمجھتے ہیں، اگر یہ اسمبلیاں توڑنا چاہتے ہیں تو توڑ دیں، ذمے داری ان کی ہے۔ Hahahaha thora side pe hojao
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمانی طرزِ حکومت پر کسی قیمت پر سمجھوتا نہیں ہوگا: مولانا فضل الرحمانصدارتی نظام کی باتیں آئین سے متصادم ہیں، اختلاف کا سب کو حق ہے، مگر سازش کا کسی کو نہیں: سربراہ پی ڈی ایم ایک پرمٹ، ایک وزارت یا ایک پلیٹ ھلوہ کی مار ھو مولانا. اللہ جب ہدایت کے دروازے بند کر دیتا ہے اور گمراہی کسی کے نصیب میں لکھ دیتا ہے تو اسکی حلت مولانا کی طرح ھو جاتی ہے. یاد ماضی عذاب ہے یارب؟؟؟؟؟ آج کل پاکستان یہ صاحب چلا رہے ہیں After the baseless speech use the word maulana to his man its a gunnah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے فواد چوہدریراولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ہے، فواد چوہدری FawadChaudhry PTIOfficial RawalpindiTest PAKvENG PDM MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

MBBS Doctor nay 29 gold medal hasil kar k Pakistan mei aik neya record qaiem kr diyaMBBS Doctor nay 29 gold medal hasil kar k Pakistan mei aik neya record qaiem kr diya, Ye gold medals kisko aur kyun miltay hain? Janiye.. 29GoldMedals MBBS GoldMedals Watch Full Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشش ثقل آنتوں کے عارضے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیقایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ افراد ایسے آنتوں کے عارضے میں مبتلا ہوسکتے ہیں جس میں کشش ثقل ان کی بڑی آنت کو متاثر کرتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے سموسے کی ویڈیو شیئر کردی، معاملہ کیا ہے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم اکثر ہی کھلاڑیوں کو میدان اور میدان سے باہر بولنگ ٹپس دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ معاملہ بھوک کا تھا Samosa nahi 🥭 hai, haad hai asi fazool type news ki, haad b Cross hu gai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »