پارلیمانی طرزِ حکومت پر کسی قیمت پر سمجھوتا نہیں ہوگا: مولانا فضل الرحمان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدارتی نظام کی باتیں آئین سے متصادم ہیں، اختلاف کا سب کو حق ہے، مگر سازش کا کسی کو نہیں: سربراہ پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمانی طرزِ حکومت پر کسی قیمت پر سمجھوتا نہیں ہوگا، عمران خان صدارتی نظام کی بات کرکے ملک میں انتشار برپا کرنا چاہتے ہیں۔

کراچی میں جمیعت علماء پاکستان نورانی کے سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی کے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان افراتفری، انتشار اور تخریب کے ایجنڈے پر گامزن ہیں، پی ٹی آئی نے ملکی معیشت زمیں بوس کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدارتی نظام کی باتیں آئین سے متصادم ہیں، اختلاف کا سب کو حق ہے، مگر سازش کا کسی کو نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We are in the age 49th Imam Mahdi and Fatemi Khalifatullah Mowlana Kareem Shah al Hussayni at the seat of prophet Mohammad SUH and HRS and Prophet Abraham known as Guru Brahmma ,Noah AS known as Manu and Adam AS referred in Sanskrit as Adim .

After the baseless speech use the word maulana to his man its a gunnah

یاد ماضی عذاب ہے یارب؟؟؟؟؟ آج کل پاکستان یہ صاحب چلا رہے ہیں

ایک پرمٹ، ایک وزارت یا ایک پلیٹ ھلوہ کی مار ھو مولانا. اللہ جب ہدایت کے دروازے بند کر دیتا ہے اور گمراہی کسی کے نصیب میں لکھ دیتا ہے تو اسکی حلت مولانا کی طرح ھو جاتی ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات مقررہ وقت سے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں، فضل الرحمان - ایکسپریس اردوصدارتی طرز حکومت سمیت عمران خان کا کوئی بھی غیر جمہوری منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے، مولانا فضل الرحمان Kaaash tera baaap us raaat protection use krleta MoulanaOfficial Munfiq Dala bagrito ka sardir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتخابات مقررہ وقت کے بجائے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں: مولانا فضل الرحمانکراچی: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر کرنے کے بجائے ایک سال juipakofficial MoulanaOfficial pmln_org MediaCellPPP اس موٹے سور کی خواہش پوری نہیں ہو گی انشاء اللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسمبلیوں سے نکلنے کا معاملہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہو گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسمبلیوں سے نکلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ڈھائی بجے ایوان وزیراعلیٰ میں ہوگا،پی ٹی آئی چیئرمین عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں، ہر ملک کو اپنے حالات کے مطابق فیصلہ لینا ہے: امریکاروس پر تیل برآمد کرنے کے لیے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ عمران خاں نے ہوس اور اقتدار کی خاطر پاکستان کے خارجہ تعلقات کو سنگین خطرات میں ڈالا عمران خان نے ہوس اقتدار میں ملکی مفادات کے ساتھ سنگین کھیل کھیلا چالیں چلیں اقتدار کی ہوس میں ملک اور قوم کو داو پر لگا دیا امریکہ کی گرتی ہوئی معشیت 👎 کیا مجبوری کر دے گی کہ سعودی عرب سے قرضہ مانگ کر لینا پڑے یا ابھی کچھ وقت اور چاہیے رسی کے بل ٹوٹنے کو پریشانی تیل کی نہی تھی بلکہ absolutely not کی تھیاور سازش ہوگئ۔۔۔🤗
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمان خواتین کا جتنا احترام کرتے ہیں کوئی اور نہیں کرتا، مفتی عبدالشکور - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، خواتین کا ہمیں احترام ہے، جے یو آئی رکن اسمبلی Yi tu karta sirf is ko karta hy MaryamNSharif ُمفتی عبدالشکور بک رہا ہے ۔ مُلّاں فضل ایک نہائے جاہل اور ناہنجار شخص ہے ۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »