لوک گلوکار الن فقیر کو بچھڑے 22 برس بیت گئےٍ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سن 1980 میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا مزید پڑھیے: expressnews

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے روایتی لباس میں ملبوس الن فقیر نے اپنی مخصوص گائیگی کے ذریعے صوفیانہ کلام کو جس انداز میں پیش کیا وہ صوفیانہ شاعری سے ان کی محبت کا واضح ثبوت ہے، ان کی گائیگی کے چرچے اندورن سندھ میں تو پہلے ہی تھے مگر گلوکار محمد علی شہکی کے ساتھ گیت نے علن کی شہرت کو چار چاند لگا دیے۔

لطیفی راگ سن کر الن فقیر پر وجد کی کیفیت طاری ہوجاتی تھی، اسی وجہ سے انہوں نے مشہور صوفی بزرگ شاہ عبدالطیفؒ کے مزار پر رہائش اختیار کرلی، ان کے شوق کو دیکھتے ہوئے رفقا نے باقاعدہ گانے کا مشورہ دیا جس پر الن نے شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کا کلام گانا شروع کردیا۔ حکومت نے الن فقیر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے سن 1980ء میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔ انہوں نے شاہ عبدالطیف ایوارڈ، شہباز اور کندھ کوٹ ایوارڈز بھی حاصل کیے۔

الن فقیرعلیل ہوئے اور کراچی کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد 4 جولائی سن 2000ء کو اس جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ صوفیانہ اور لوک موسیقی کے حوالے سے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافےکے بعد امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوا؟امارات میں مئی میں پیٹرول کے نرخوں میں قدرے کمی آئی تھی لیکن جولائی میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے مہینے اضافہ ہوا Apky ghand jtny Ab aalmi qeematein yad aa gaye geo ko ... Bikao media Kuto ab yehi dekao gy PaidMedia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دانہ سر میں مسافر بس کھائی میں گر گئی 19 افراد جاں بحق 15سے زائد زخمیکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر میں راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس کھائی میں گر گئی ، حادثے میں 19افراد جاں بحق اور 15سے زائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف تہجد میں اٹھتے ہیں اور عوام کی خدمت میں مصروف ہوجاتے ہیں، مریم نوازشہباز شریف تہجد میں اٹھتے ہیں اور عوام کی خدمت میں مصروف ہوجاتے ہیں، مریم نواز arynewsurdu Wo bchara bimari ki wja se so e nhi pata واہ اتنا نیک وزیراعظم ملا ہے دنیا کے ہر ملک سے مانگ مانگ کر پاکستانی عوام کو کھلا رہا ہے اللہ تعالیٰ جلد اپنے پاس بھلا لے اس نیک بندے کو آمین کیوں!!! کیا فجر کی نماز پر نہیں اوٹھتے؟؟؟ 🤔 الله خیر کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناکے وار تیز 24گھنٹوں میں 675نئے کیسزرپورٹپاکستان میں کوروناکے وار تیز ،24گھنٹوں میں 675نئے کیسزرپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19 Patients NCOC WaqtNews CMShehbaz OfficialNcoc GovtofPakistan WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کراچی سرفہرستاسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کراچی سرفہرست ہے ، جہاں کورونا کی شرح 20 فیصد سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »