لورالائی: ٹرک اور کار کی ٹکر، 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لورالائی: ٹرک اور کار کی ٹکر، 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang

بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب ٹرک اور کار میں ٹکر سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے کوئٹہ روانہ کردیا گیا جبکہ مرنے والوں کی لاشوں کی مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ لورالائی شاہراہ پر لورالائی کے قریب کلی شبوزئی کے مقام پر ایک کار تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 2 بچوں اور 3 خواتین سمیت 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ خاتوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو لورالائی میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔دوسری طرف ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی ٹھیکیدار رحیم خان جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد ، وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمیفیصل آباد ، وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی Read News Faisalabad RoadAccident People Killed Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد وین ٹرک سے ٹکرا گئی 4 افراد جاں بحق 4 زخمیفیصل آباد ، وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی Faisalabad RoadAccident People Killed Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: رجانہ موٹروے پر وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد موٹر وے پر وین حادثے کا شکار، 4 جاں بحقفیصل آباد میں موٹر وے پر ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں وین میں سوار 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد ، وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمیفیصل آباد ، وین ٹرک سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی Read News Faisalabad RoadAccident People Killed Injured pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چترال میں ہوٹل کی بالکونی گرنے سے 5 سیاح جاں بحق کئی زخمیپشاور (ویب ڈیسک) چترال ہوٹل کی بالکونی سے گرکر 5 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »