لنکا پریمیئر لیگ :جافنا کنگز نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لنکا پریمیئر لیگ :جافنا کنگز نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی DunyaNews

دمبولا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے، جارڈن کوکس نے 22 گیندوں پر 43 رنز کی اننگ کھیلی، جافنا کنگز کے لیے وجے کانت ویاسکانتھ نے 24 رنز عوض 3اور مہیش تھیکشنا نے 20 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی۔

جواب میں فاتح ٹیم نے 122 رنزکا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 4اوورز قبل حاصل کیا،سدیرا سمارا وکرما کے 44گیندوں پر 62اور اویشکافرنینڈوکے 49گیندوں پر 51رنز کی ابتدائی شراکت نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، سدیرا سمارا وکرما کو پلیئر اف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لنکا پریمیئر لیگ :جافنا کنگز نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلیلنکا پریمیئر لیگ :جافنا کنگز نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی LPL2022 LankaPremierLeague2022 Sports Cricket
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگال ٹائیگرز کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر دلچسپ میمز کی بھرماربنگال ٹائیگرز کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر دلچسپ میمز کی بھرمار ARYNewsUrdu IndvBan BANvIND RohitSharma KLRahul
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو دوسرے میچ میں 5 رنز سے شکست، بنگلادیش میچ اور سیریز کا فاتحکپتان روہیت شرما جو 9ویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے، انہوں نے 28 گیندوں پر 51 رنز کی باری کھیلی تاہم وہ ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کرواسکے۔ تفصیلات جانیے: INDvsBAN RohitSharma𓃵 MehidyHasanMiraz bangladeshvsindia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی10:20 PM, 7 Dec, 2022, کھیل, میرپور: بنگلادیش نے بھارت کو مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لنکا پریمئیر لیگ: پہلے میچ میں گال گلیڈیئٹرز کو جافنا کنگز نے 24 رنز سے شکست دے دیجافنا کنگز کی ٹیم 20ویں اوور کی پانچویں گیند پر 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، شعیب ملک اور دونت وی لاگے نے 30، 30 رنز اسکور کئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang LPL2022 live
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: زمین کا تنازعہ لڑکے کی جان لے گیاایک قبائلی شخص نے زمین کے تنازعے پرچچا کے بیٹے نے اپنے کزن کا سَر قلم کر دیا اور اس کے دوستوں نے اس کٹے ہوئے سَر کے ساتھ تصویر بنائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »