لطیف آفریدی کو کیوں قتل کیا؟ ملزم نے وجہ بتادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لطیف آفریدی قتل کیس میں ملزم نے ابتدائی بیان ریکارڈ کروادیا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang LatifAfridi

دوسری جانب لطیف آفریدی ایڈووکیٹ کے قتل کا مقدمہ تھانا شرقی میں درج کرلیا گیا، ایف آئی آر مقتول کے شاگرد کی مدعیت میں درج کی گئی، ایف آئی آر میں قتل کی دفعہ شامل کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن لطیف آفریدی کیسز کی پیروی کے لیے پشاور ہائیکورٹ بار روم میں موجود تھے کہ ملزم عدنان سمیع نے ان پر اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا مقدمہ درج، تحقیقات کیلئے کمیٹی بھی قائمسینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا مقدمہ درج، تحقیقات کیلئے کمیٹی بھی قائم KhyberPakhtunkhwa Abdullatifafridi PTI PMLN PPP PDM آئی جی پی'سی سی پی او پشاور اور ایس ایس پی آپریشن کو کڑی سزائیں دی جائیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحقپشاور میں سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) نواحی علاقے ڈھیری حسن آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں ملزمان نے ایڈووکیٹ شیخ عمران کو قتل کر دیا۔ملزمان نے وکیل کو بچوں کو سامنے قتل کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے، آصف زرداریسابق صدر علی آصف زرداری نے سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحقپشاور: (دنیا نیوز) معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ 🤦‍♂️😥😥😥😥😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحقپشاور: (دنیا نیوز) معروف قانون دان لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »