شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے، آصف زرداری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبدالطیف آفریدی دہشت گردوں اور شدت پسندوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہے۔ DailyJang

ایک بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ عبدالطیف آفریدی جمہوریت پسند اور شدت پسندی کے سخت مخالف تھے، ان کی جمہوریت کی بحالی کے لیے جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکن عبدالطیف آفریدی کے خاندان کے دکھ میں شریک ہیں۔واضح رہے کہ پشاور میں سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق عبدالطیف آفریدی پر پشاور ہائی کورٹ کی حدود میں فائرنگ کی گئی، ان کو 6 گولیاں لگی تھیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبدالطیف آفریدی کے فائرنگ سے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئےپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریت اور معیشت کیوجہ سے حکومت سے اتحاد ختم نہیں کررہے، ایم کیو ایم - ایکسپریس اردووزیراعظم اور آصف زرداری نے بہت کوششیں کیں مگر الیکشن کمیشن کا رویہ مایوس کن تھا، خالد مقبول صدیقی Not democracy but Orders امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Hahahaha kal k liye ballite paper mil gaye hain election me dhadhli k liye signal mil gaye Hy is liye hukumut Ka saat nahe chor rahe hy Aisha manzil per ballet paper ki tarseel ho rahi hy hukumut Ka itthad is liye to nahe khatam ho raha hy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیاراولپنڈی: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے وکیل کو بچوں کے سامنے قتل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا لگتا ہے Islamic republic of Pakistan 🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری (ن) لیگ سے پرانا حساب پورا کر رہا ہے: شیخ رشید احمدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زرداری نون لیگ سے پرانا حساب پورا کر رہا ہے، زرداری ایک کو لندن دوسرے کو رائیونڈ چھوڑ کر آئے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری (ن) لیگ سے پرانا حساب پورا کر رہا ہے: شیخ رشید احمدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ زرداری نون لیگ سے پرانا حساب پورا کر رہا ہے، زرداری ایک کو لندن دوسرے کو رائیونڈ چھوڑ کر آئے گا۔ Confused statements from sheikh sahab Why?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »