جمہوریت اور معیشت کیوجہ سے حکومت سے اتحاد ختم نہیں کررہے، ایم کیو ایم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: MQM ExpressNews

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات سے دستبرداری اور حکومت سے اتحاد ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم، آصف زرداری نے ہمارے تحفظات کے حوالے سے بہت زیادہ کام کیا مگر الیکشن کمیشن نے ایک نہ سنی۔ انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کے رویے کیوجہ سے بلدیاتی انتخابات سے دستبردار ہورہے ہیں کیونکہ جعلی حلقہ بندیاں اور دھاندلی کے ساتھ الیکشن لڑنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ ہم ملک کے معاشی حالات اور جمہوریت کے فروغ کے لیے فی الحال وفاقی حکومت سے اتحاد ختم نہیں کررہے تاہم اس حوالے سے مستقبل میں کوئی فیصلہ کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣

کر دو سالوں جلدی کرو ساری زندگی تم لوگوں نے گند ہی ڈالا ہے

Kursi nahi chhor sakte

مطلب مال ملننے کی امید ہے

🤣🤣🖕🖕

Aisha manzil per ballet paper ki tarseel ho rahi hy hukumut Ka itthad is liye to nahe khatam ho raha hy

Hahahaha kal k liye ballite paper mil gaye hain election me dhadhli k liye signal mil gaye Hy is liye hukumut Ka saat nahe chor rahe hy

Not democracy but Orders امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور ارکان قومی اسمبلی نے استعفے جمع کرادیےایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور، ارکان قومی اسمبلی نے استعفے جمع کرادیے تفصیل:MQM DFSMQM KamalPSP GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’حکومت کے ساتھ رہیں‘، گورنر سندھ کی خالد مقبول کو معاملات افہم و تفہیم سے حل ہونے کی یقین دہانیگورنر ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد نے کامران ٹیسوری سے ملاقات کی جس میں گورنر نے کہا کہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی قیادت تمام معاملات سے آگاہ ہے۔ پنجابی سیاسی جماعت اور پختون سیاسی جماعت کے لیے تو عدالت کھولی جا سکتی ہے لیکن کراچی کے مستقبل کا معاملہ کیوں نہیں کھولا جاتا؟ججوں کا تعصب سب کے ساتھ انتخابی عزم سب کا تعصب ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’حکومت کے ساتھ رہیں‘، گورنر سندھ کی خالد مقبول کو معاملات افہام و تفہیم سے حل ہونے کی یقین دہانیگورنر ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد نے کامران ٹیسوری سے ملاقات کی جس میں گورنر نے کہا کہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی قیادت تمام معاملات سے آگاہ ہے۔ مزید پڑھیں: اصل خبر یہ نہی ہے۔ اصل خبر تو دھمکی کی صورت میں دی گئی ہے کہ حکومت کے ساتھ رہو ورنہ تمہارے سارے کیس کھول دیئے جائیں گے۔ اور دیکھیں کہ کس طرح سہم کے بیھٹے ہیں سارے 😝
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے غیرجانبدار روئیہ اختیار کرکے آئین کو سرخرو کیا خرم شیر زمانبلدیاتی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، خرم شیر زمان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہٹدھرمی چھوڑکر عوام کا سامنا کرے، ایم کیو ایم کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری سے دوبارہ دوستی ہوسکتی ہے، ذوالفقار مرزاٹنڈوباگو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہآصف زرداری سے اختلاف ایم کیو ایم سے اتحاد پر ہوئے تھے۔ Tho tery zameee ty ہم نے تو سنا تھا زرداری یاروں کا یار ہے آپ کے معاملے میں کیا ہوا ۔۔۔۔؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کیلیے نمبرز پورے کر کے دکھائیں گے، بلاول - ایکسپریس اردونظر نہیں آرہا کہ صدر وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ مانگیں، وفاق سے علیحدگی ایم کیو ایم کے حق میں نہیں، چیئرمین پی پی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »