لداخ میں چین سے جھڑپ میں کرنل سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کشیدگی کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک کے فوجی حکام کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، بھارتی میڈیا۔ فوٹو : فائلبھارتی میڈیا کے مطابق لداخ میں چینی اور بھارتی فوج کے مابین ایک بار پھر کشیدگی ہوئی جس کے بعد ایل اے سی کی گیلوان وادی میں بھارت اور چینی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں میں بھارتی فوج کے کرنل سمیت 2 جوان ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشیدہ صورت حال کے بعد بھارت اور چین کے فوجی حکام کے درمیان صورتحال معمول پر لانے کے لیے مذاکرات بھی جاری...

چینی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 2 بار سرحد کی خلاف ورزی کی اور چینی اہل کاروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دونوں اطراف کی سرحدی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ بھارتی فوج نے جھڑپوں میں اپنے کرنل اور سپاہیوں کی ہلاکت کی باضابطہ تصدیق بھی کردی ہے جس کے مطابق ہلاک ہونے والے کرنل سنتوش بابو 16 بہار رجمنٹ کا کمانڈنگ آفیسر تھا۔دوسری جانب برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی فوج کے ذرائع کے مطابق بھارت کے 34 سے زائد فوجی بھی لاپتا ہیں۔ ان لاپتا ہونے والے فوجیوں کے بارے میں حتمی طور پر...

دوسری جانب بھارت کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھی بھارتی حکومت کے خلاف ردّعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔ دائیں بازو کی قوم پرست جماعت شیو سینا کی ترجمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ بھارتی حکومت پراپیگنڈہ کرنے کے بجائے لداخ میں جاری صورت حال پر واضح تفصیلات فراہم کرے۔ بھارت کی وزارت برائے امور خارجہ نے اس معاملے پر میڈیا کے سوالات کا جواب دینے کے لیے 6 نکاتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ’’ہم سرحدی علاقوں میں امن برقرار رکھنے اور مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کا پختہ عزم رکھتے ہیں۔ اس کے ساتھ بھارت کی خودمختاری اور سرحدی سالمیت کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔‘‘ علاوہ ازیں بیان میں بھارت کی جانب سے سرحدکی خلاف ورزی کرنے کی بھی تردید کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

India must stop infiltration, illegal occupations & terrorism in neighbouring countries. Why has India issues with all neighbouring countries. World must think on this.

😂

Afsos Kash yeeee Kam hum karty 😥😥😥

پاکستانی ایسے خوش ہو رہئے ہیں جیسے انہوں نے مارے ہوں۔۔۔۔

پاکستانیوں کب سنوں گا کہ پاکستان میں جھڑپ کرنے سے بھارت کے 10 فوجی ہلاک

مودی کو چاہیے ابھینندن کو انہیں تلاش کرنے کیلۓ بھیج دے

اللہ ایشیائی دہشت گرد بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے فرمائے اور کشمیریوں، بھارتی مسلمانوں اور تمام آزادی کے بھارتی متوالوں کو مودی کی دہشتگردی سے جلد از جلد نجات عطا فرما کر آزادی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العلمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرحدی علاقے میں چین سے جھڑپ، افسر سمیت 3 بھارتی فوجی ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لداخ:‌ چینی فوج کی فائرنگ سے بھارتی کرنل اور 2 سپاہی ہلاکinki chokian hi jala dalo Five soldiers from PLA also killed in this skirmish confirmed by Chinese media . اسلحہ تو وہاں دونوں اطراف کے فوجیوں کے پاس نہیں ہوتا۔ یہ گھونسوں، لاتوں، اور پتھروں والی لڑائی تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لداخ:‌ چینی فوج کی فائرنگ سے بھارتی کرنل اور 2 سپاہی ہلاک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا میں دوران پرواز فضا میں دو چھوٹے طیاروں میں تصادماوٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا میں دوران پرواز فضا میں دو چھوٹے طیاروں کے بازو آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا برد ہوگیا تاہم خوش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس میں سابق امریکی فوجی کو 16 سال قید کی سزاروس میں سابق امریکی فوجی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ Tribal feuds in Sindh are result of failure of sindhpolicedmc TransferSSPandsavekashmore
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس: جاسوسی کے الزام میں سزا پانے والا سابق امریکی فوجی کون ہے؟سابق امریکی فوجی پال وہیلن کو سوموار کو ماسکو کی ایک عدالت نے روس میں جاسوسی کرنے کے جرم میں 16 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »