لداخ:‌ چینی فوج کی فائرنگ سے بھارتی کرنل اور 2 سپاہی ہلاک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لداخ:‌ چینی فوج کی فائرنگ سے بھارتی کرنل اور 2 فوجی ہلاک مکمل تفصیل جانیے:

دلی: چینی فوج نے لداخ میں سرحدی جھڑپ کے دوران ایک بھارتی کرنل اور 2 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، واقعہ وادی گلوان میں گزشتہ شب پیش آیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت کے مابین تقریبا ڈیڑھ ماہ سے سرحدی جھڑپیں جاری ہیں، دونوں جانب سے اعلی سطحی فوجی رابطوں کے باوجود کشیدگی میں کمی نہیں آ سکی۔ گزشتہ شب چین اور بھارت کے مابین واقع سرحدی حد بندی ایل اے سی پر دونوں جانب سے فائرنگ ہوئی جس کے دوران ایک بھارتی کرنل اور 2 سپاہی مارے گئے۔ واضح رہے کہ بھارت طویل عرصہ سے چینی سرحد کے قریب غیر قانونی شاہراہ تعمیر کرنے کی کوشش میں ہے، چین سکیورٹی خدشات کے سبب بھارت کو کئی بار متنبہ کر چکا ہے مگر بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے جس کے سبب سرحدی جھڑپوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ:‌ چینی فوج کی فائرنگ سے بھارتی کرنل اور 2 سپاہی ہلاکinki chokian hi jala dalo Five soldiers from PLA also killed in this skirmish confirmed by Chinese media . اسلحہ تو وہاں دونوں اطراف کے فوجیوں کے پاس نہیں ہوتا۔ یہ گھونسوں، لاتوں، اور پتھروں والی لڑائی تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی انکوائری کمیشن کیس، کاشت کاروں کی فریق بننے کی متفرق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چینی کی فی کلوقیمت70روپے کے فیصلے پرعملدرآمدہوگا،وزیرخوراک پنجاب علیم خانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ چینی کی فی کلوقیمت70روپے کے فیصلے پرعملدرآمدہوگا، پنجاب بھرمیں انتظامیہ کوواضح ہدایات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا چینی کی قیمت کم کرنے سے انکار - ایکسپریس اردووزارت صنعت کی جانب سے 63 روپے فی کلو چینی فراہمی کی سفارش کی کوئی قانونی بنیاد نہیں، شوگرملز hahahah
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

چینی انکوائری کمیشن کیس:گنے کے کاشتکاروں کی متفرق درخواست کل سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی انکوائری کمیشن میں گنے کے کاشتکاروں کی متفرق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان:چینی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکیملتان:چینی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »