لداخ سیکٹر میں بھارت کے زیر قبضہ علاقوں پر چینی فوج قابض ہےبھارتی سینئر حکام کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لداخ سیکٹر میں بھارت کے زیر قبضہ علاقوں پر چینی فوج قابض ہے،بھارتی سینئر حکام کا انکشاف

بھارتی اخبار دی انڈین ایکسپریس نے کسی کا نام لکھے بغیر سینئر حکام کے حوالے سے لکھا کہ ان خیموں میں چینی فوج کی بجائے عام شہری قبضے کیے بیٹھے ہیں ۔

لداخ بھارت اور چین کے درمیان تقریباً تین ہزار کلو میٹر کا مشترکہ بارڈر ہے ، بیشتر علاقے میں لائن آف ایکچویل کنٹرول قائم ہے جہاں طویل سرحدی تنازعہ بھی ہے ۔ گذشتہ سال جون میں وادی گلوان میں ایک جھڑپ کے نتیجے میں کم از کم 20 انڈین فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Or Jo Pakistani tratory py India qabiz tm ny Kiya India ka ukar liya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی گولڈ مارکیٹ میں عیدالاضحیٰ کے بعد سونے کے نرخوں میں کمیGold prices fall in Saudi gold market after Eid al-Adha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت ، مہاراشٹرا میں بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 138 ہوگئیبھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 138 ہوگئی ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق مہاراشٹرا کے ریاستی ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ اور
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہرٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو اولمپکس میں اپنی ہم وطن انکیتا رائنہ کے ساتھ یوکرین سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں لیوڈیمیلا اور نادیہ سے مقابلہ ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین دن میں 6 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا 3 دن پہلے مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'کشمیری عوام نے کشمیر کے سفیر وزیراعظم عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا'Sharab farosh Excellent
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان کے حملے روکنے کے لیے کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوکرفیو کا مقصد طالبان کے اثرورسوخ اور ان کی نقل و حرکت کو روکنا ہے، افغان وزارت داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »