لاہور ڈیفنس، خاتون سے کار چھیننے والے گینگ سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے علاقے ڈیفنس سے خاتون کو اغواء کر کے کار چھیننے والے بلال ثابت گینگ کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پولیس ذرائع کے مطابق خطرناک گینگ نے سابق ایڈیشنل سیکریٹری سمیت کئی شہریوں کو مزاحمت پر قتل کیا، ملزم بلال نے موٹروے پر ایڈیشنل آئی جی موٹرویز سجاد افضل آفریدی کو فائرنگ کر کے زخمی بھی کیا تھا۔

ملزمان 2 ماہ میں اسی نوعیت کی 3 وارداتیں کر چکے ہیں، ملزمان 2وارداتیں ڈیفنس اور ایک مسلم ٹاؤن میں کر چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازگل کے بھارتی کمپنی سے پیسے لینے کے الزام پر شاہد خاقان عباسی کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے شہباز گل کے الزام کا جواب دے دیا۔انہوں نے کہا کہ شہباز گل کے بے ہودہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے درخت کے قریب جانے پر 5 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزااس درخت کے قریب جانے والے فرد کو 6 ماہ قید اور 5 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزا کا سامنا ہوگا۔ وہ کیوں جی ۔۔۔؟ اور کس ملک میں ہے ۔۔؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 6 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعے سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونےکا انتباہ جاری کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے روانہ Read News PElahiofficial CMPunjab FloodSituation Visit WaqtUpdates MoIB_Official CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور سے دبئی جانے والے مسافر طیارے میں خوفناک آتشزدگی - ایکسپریس اردولاہور ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈ، ایئرلائن نے دوسرے طیارے سے مسافروں کو دبئی روانہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: لڑکی نے لڑکے کو اغوا کر کے زبردستی نکاح کرلیاواہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »