دنیا کے سب سے بڑے درخت کے قریب جانے پر 5 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس درخت کے قریب جانے والے فرد کو 6 ماہ قید اور 5 ہزار ڈالرز جرمانے کی سزا کا سامنا ہوگا۔

مگر وہاں جانے والے افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے جس کے باعث درخت کو سنگین ماحولیاتی اثرات کا سامنا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ ہائپرون عام راستے پر موجود نہیں اور اس کے ارگرد بہت زیادہ سبزہ ہے، یہی وجہ ہے کہ وہاں تک پہنچنے کے لیے کافی جھاڑیوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

بیان کے مطابق مشکل سفر کے باوجود وہاں جانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس سے درخت کے ارگرد کے ماحول پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ نیشنل پارک کے نیچرل ریسورسز چیف لیونل آرگیلو نے کہا کہ اس علاقے میں موبائل فون اور جی پی ایس سروسز محدود ہیں، تو وہاں کسی کے گم ہونے یا زخمی ہونے پر امداد کرنا بہت مشکل ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ درخت کی بنیاد کو پہنچنے والے نقصان سے ہٹ کر بھی لوگوں کی بھیڑ سے دیگر مسائل پیدا ہورہے ہیں، کیونکہ لوگ وہاں گند پھیلاتے ہیں جو کہ اچھی بات نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ کیوں جی ۔۔۔؟ اور کس ملک میں ہے ۔۔؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز میں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فیڈریشن کے ڈیلی الاؤنس کے منتظرپاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنے ذمہ 40 ڈالرز کی ادائیگی بروقت کردی تاہم قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فیڈریشن کی جانب سے 60 ڈالرز کی ادائیگی کے تاحال منتظر ہیں خان نے 17 جماعتی پی ڈی ایم کی یہ حالت کر دی کہ اب سارے سر جوڑ کر یہ پلاننگ کر رہے ہیں کہ کسی طرح پالتو الیکشن کمشنر فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نااہل کر دے تو جان چھوٹے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما کے گھر کے گیٹ پر نصب پیتل کے دو شیر چوری - ایکسپریس اردوفرار ہوتے وقت گھر کے بورڈ و گھر پر پتھراؤ بھی کیا مزید پڑھیے: expressnews Jooookeeeerrrr 😂😂 Punjab k dakoo dobara sargaram yogi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوجوان نے درخت کے پتوں پر منفرد آرٹ سے سب کو حیران کر دیادرخت سے توڑے گئے پتے کو کاٹ کر تصاویر بنانے کا منفرد فن سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہا ہے Nice so nice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

باغِ داد، جہاں ایک درخت کے نیچے نوشیروان مظلوموں کی داد رسی کیا کرتا تھا! -باغِ داد، جہاں ایک درخت کے نیچے نوشیروان مظلوموں کی داد رسی کیا کرتا تھا! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تربت: ایئر پورٹ روڈ پر فٹبال سٹیڈیم کے قریب دھماکا، متعدد زخمییااللہ خیر یا اللّه رحم These kinda blasts will happen when army is more interested in controlling politicians than doing their real work. I'm sorry for the loss of the victims. I hold army responsible for the security situation in Pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے خلائی سٹیشن جانے والا راکٹ تباہ، ملبہ زمین پر آ گرا - BBC News اردوچین کا دعویٰ ہے کہ لانگ مارچ 5 راکٹ کا زیادہ تر ملبہ زمین کی جانب گرتے ہوئے جل کر تباہ ہو گیا جبکہ بقیہ سمندر سولو میں گر گیا۔ بجائے اس کے کہ راکٹ کے فیل ہونے کے مضمرات پر بحث کی جاتی بی بی سی نے ملبے پر طویل رپورٹ دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »