لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں: LQvIU IUvLQ

لاہور: پی ایس ایل سیزن فائیو کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں سہیل اختر نے ٹاس جیت کر یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے، سہیل اختر کا کہنا تھا کہ کل کی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنا چاہیں گے۔ سہیل اختر کا کہنا تھا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے آؤٹ آف فارم فخر زمان کی جگہ سلمان بٹ کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔'s PLAYING XI for tonight's game!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lahore qalandar ke batsmano ka naya nara.. Hamara bat hamare marzi😂😂

🙂

Lahore💖💖

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں ایک اور لاہور کی ٹیم میں 3 اہم تبدیلیاں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LQvQG Toss
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہاہم ترین میچ کیلئے لاہور اور اسلام آباد دونوں ٹیموں میں بڑی تبدیلیاں۔۔۔ کون کونسے کھلاڑی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates LQvIU IUvLQ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ فائیو کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے قذافی سٹیڈیم میں ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ Allah khair .... lahore win 100% Marvi sarmad 2 takay hi ghatiya aur cheap aurat hai kameeni
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5میں آج لاہور قلندرز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیشایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5 Quetta Gladiator vs Lahore Qalndar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »