لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم ترین میچ کیلئے لاہور اور اسلام آباد دونوں ٹیموں میں بڑی تبدیلیاں۔۔۔ کون کونسے کھلاڑی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates LQvIU IUvLQ

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے 17 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹد کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے جیتا اور پہلے مہمان ٹیم اسلام آباد کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ دونوں ہی ٹیموں میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں، ذیل میں دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون ملاحظہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو: لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکوئٹہ کی ٹیم میں ایک اور لاہور کی ٹیم میں 3 اہم تبدیلیاں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates LQvQG Toss
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز مدمقابل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5میں آج لاہور قلندرز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیشایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL5 Quetta Gladiator vs Lahore Qalndar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان سے فوجیوں کا انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد امریکا نے افغانستان سے اپنی فوجیوں کے انخلاء کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Get ready Pakistan for another disaster. Terrorists are FREE
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوسرے مرحلے کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »