لاہور پولیس کا ایک اور افسر کورونا کیخلاف لڑائی میں جان کی بازی ہار گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا ایک اور پولیس اہلکار جان کی بازی کا ہار گیا۔ پاکستان پولیس نامی ایک ٹویٹر

اکاونٹ سے کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس کے ایک اور افسر انسپکٹر میاں رفیق جو ایکسپو کوآرانٹائن سنٹر لاہور میں ڈیوٹی پر تعینات تھے، آج کورونا وائرس کی وجہ سے شہید ہوگئے۔ اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

لاہور: پنجاب پولیس کے ایک اور افسر انسپکٹر میاں رفیق جو ايكسپو کوآرانٹائن سنٹر لاہور میں ڈیوٹی پر تعینات تھے، اج کورونا وائرس کی وجہ سے شہید ہوگئے۔ اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلانایمریٹس ائیر لائن کا کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان Emirates FlightOperation Resumed Lahore Islamabad Karachi Dubai pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلوائیڈ قتل کیس میں تین امریکی پولیس اہلکاروں کی گرفتاری کا حکمامریکا میں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے واقعے میں ملوث تین امریکی پولیس اہلکاروں کی دوبارہ گرفتاری کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق کل بدھ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاہ فام کا قتل : تین پولیس اہلکاروں کی ضمانت منظور، دس ہزار مظاہرین گرفتار -واشنگٹن/ نیویارک/ شکاگو/ لاس اینجلس : امریکہ میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث تین ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی احتجاج دسویں روز بھی جاری ہے، دس ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پولیس تشدد سے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف احتجاج دسویں روز بھی … ضمانتیں کہاں سے منظور ہوئی ہیں؟ کچھ لوگ تو لاہور ہائی کورٹ کا نام لے رہے ہیں Lagta hai Pakistani insaaf chal raha hai, qatil bahir, protesters andar 😂 Ye mukhe lohar high court ka faisla lg raha hai 🤦‍♂️🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالالاہور(ویب ڈیسک)  گورنر ہاؤس لاہور میں جدید کیمروں اور سیکیورٹی کیلیے تعینات بھاری نفری کی موجودگی میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،خاتون نے ان حکومتی ایوانوں کی حیثیت کوٹھوں سے بھی بدتر ہوگئی ھے. آخر میں ڈاکٹر کو بے قصور ثابت کر کے اس ایوان کی عزت بچائی جائے گی. الله رحم فرمائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیاایمریٹس نے کراچی، لاہور،اسلام آباد سے پروازوں کا اعلان کردیا SamaaTV Good news سناھے ٹکٹ2500درھم کا ھے یہ بات صحیح ھے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایمریٹس ائیرلائنز نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) ایمریٹس ائیرلائنز نے 8 جون 2020ء سے دبئی کیلئے ہفتہ وار 14 شیڈول پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں کراچی سے یومیہ ایک پرواز، لاہور سے پانچ اور اسلام آباد سے دو پروازیں شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »