لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی، اپیل میں فواد چودھری، شاہ محمود قریشی، حماد اظہر سمیت 61 مستعفی اراکین قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر تحریک انصاف کے 123 ممبران قومی اسمبلی نے استعفیٰ دیئے، 28 مئی کو سپیکر قومی اسمبلی نے 11 ممبران کے درست استعفے منظور کر لئے، سپیکر قومی اسمبلی نے قانون کے مطابق 17 جنوری کو باقی پی ٹی آئی ممبران کے استعفے منظور کر لئے۔ سیکرٹری قومی اسمبلی کی جانب سے مزید کہا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے قانون کے برعکس 19 مئی کو ممبران کی بحالی کا فیصلہ دیا۔

درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ عدالت انٹرا کورٹ اپیل منظور کر کے سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔ بعدازاں عدالت نے تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے 21 جون تک فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطللاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل01:35 PM, 13 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کے فیصلے کو معطل کردیا  جسٹس شاہد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیالاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت آجلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں آج پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہو گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر سماعت آجلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں آج پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہو گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین PTI آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے، نعیم پنجوتھاچیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »