لاہور میں کورونا وائرس سے لیڈی ڈاکٹر دم توڑ گئیں، محکمہ صحت کی تصدیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور میں کورونا وائرس سے لیڈی ڈاکٹر دم توڑ گئیں، محکمہ صحت نے تصدیق کر دی، لیڈی ڈاکٹر مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ لیڈی ڈاکٹرکا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آیا تھا وہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھی

ں۔ محکمہ صحت کے مطابق لیڈی ڈاکٹر پرائیویٹ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے علاج پر تعینات تھیں، لیڈی ڈاکٹر کو 20 مئی کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹر ثنا فاطمہ کو کورونا مثبت آنے کے بعد آئسولیٹ کیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق آج صبح لیڈی ڈاکٹر دم توڑ گئیں۔

خیال رہے پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 64 ہزار 28 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 57 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 317 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2636 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 22 ہزار 964، سندھ میں 25 ہزار 309، خیبر پختونخوا میں 8 ہزار 842، بلوچستان میں 3 ہزار 928، گلگت بلتستان میں 658، اسلام آباد میں 2 ہزار 100 جبکہ آزاد کشمیر میں 227 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 5 لاکھ 20 ہزار 17 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 931 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 22 ہزار 305 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إنا لله و إنا إليه راجعون It is a sad news for medical professionals

Kya media or government bik gai h jakramaimc ko... Jo in ko mzlom bacho ke awaz sunai ni dy ri... DelayUHS_Exams ResignPsychoVC_UHS

Abi to srf ye Allah ko pyary ho ry... agr uhslhrofficial ny physical exams conduct krae to bht log Allah ko pyry o jae gy... DelayUHS_Exams

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn NewsIt's amazing prices Will be done soon
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ Thanks for update. یہ نیمٹنے والا جملہ مناسب نہی .. بلکہ کرونا سے بچنے کیلۓ والا جملہ مناسب ہوگا پلیز غور کریں Trace Any Mobile Number 2020👇👇 ArrestAmberMalik uzmankhan UzmaKhan Pakistan waqaryounis UsmanMalik JummahMubarak بینظیر_بھٹو_پاکستان_کی_پہچان AmnaUsman SindhRejectsBogusDomiciles JummaMubarak
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ Death is inevitable, you will either die of Corona or depression. Allah pak sab ko is virus sa mahfuz Kary
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ڈسٹرکٹ ہسپتال ایبٹ آباد میں چھ ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے جبکہ پنجاب میں عید کے بعد کاروبار صرف پیر تا جمعرات کھلیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردومجموعی طور پر سندھ کے 8 اراکین اسمبلی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »