لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ‘ ہونے کا قلق: وسعت اللہ خان کی تحریر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیٹ فلیکس کی ہیرا منڈی پر بیسیوں اعتراضات ہو رہے ہیں۔ پہلی بار میرے بہت سے لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ ‘ ہونے کا قلق بھی ہے۔ ہر طرح کی دوربین و خودردبین نکل آئی ہے۔ کچھ تبصرے تو اتنے دردناک ہیں گویا بھنسالی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے دو ارب روپے کا قرضہ لے کے اس ’غیر مستند‘ فلم پر ضائع کر دیا...

آپ بھلے اتفاق کریں کہ اختلاف۔ راج کپور کے بعد اِس وقت پدم شری سنجے لیلا بھنسالی ہندی فلم انڈسٹری کا سب سے نمایاں شو مین ہے۔ ہر شے کو مبالغہ آرائی کی حد تک گرینڈ سکیل پر بنانا اِس کا شوق اور شناخت ہے۔ اس کی پہلی اور آخری ترجیح یہ ہے کہ پردے پر ہر ہر فریم کتنا پُرشکوہ لگے گا اور کون کون سے بڑے ستاروں کو جمع کر کے خالص کمرشل انٹرٹینمنٹ تخلیق کرنا ہے ۔

دلی اور الہ آباد ہائی کورٹس نے سٹے آرڈرز جاری کر دیے۔ چنانچہ فلم کا نام بدل کر ’گولیوں کی راس لیلا رام لیلا‘ رکھنا پڑا۔ تب جا کے نمائش کی اجازت ملی اور سنہ 2013 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پانچویں ہندی فلم بن گئی۔ نیٹ فلیکس کی ’ہیرا منڈی‘ پر بیسیوں اعتراضات ہو رہے ہیں۔ پہلی بار میرے بہت سے لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ ‘ ہونے کا قلق بھی ہے۔ ہر طرح کی دوربین و خودردبین نکل آئی ہے۔ کچھ تبصرے تو اتنے دردناک ہیں گویا بھنسالی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے دو ارب روپے کا قرضہ لے کے اس ’غیر مستند‘ فلم پر ضائع کر دیا ہو۔

اگر وہاں آج بھی کوئی ایک آدھ پھول و گجرہ فروش، تازہ نوٹوں کی گڈیاں بیچنے والا، نائیکہ، غزل اور ٹھمری کا کوئی معروف گائیک و گائیکہ، ڈھولچی، چرب زبان دلال، میوزیشن، نجیب الطرفین کنجر، اصلی نسلی مراثی اور کلاسیکل بھکاری ملے تو سنجے لیلا بھنسالی کو بھی آگاہ کر دیجیے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کا سوچا تھا: سنجے لیلا بھنسالیہیرامنڈی کا آئیڈیا 18 سال سے موجود تھالیکن کہانی بہت وسیع ہونے کی وجہ سے فلم کی تیاری نہیں کی جاسکی: بھارتی ہدایتکار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیادسمبر 2023 میں زوہاب خان نے اپنی اور وانیہ ندیم کی شادی کا عندیہ دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریر: ’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے حکومت سے نہیں‘پچھلی نگراں حکومت کسانوں کے ساتھ جو ہاتھ کر گئی۔ اس سے جنم لینے والے بحران سے دو دو ہاتھ کرنے کی موجودہ حکومت میں ہمت نہیں۔ بلکہ شاید اسے بحران کی سنگینی کا اب تک مکمل ادراک ہی نہیں۔ حکومت کو گندم کے بحران سے زیادہ یہ فکر ہے کہ شاہی خاندان کے اندر کس کا بابا اوپر رہے۔ چھوٹا بھائی ازخود فیصلے کرے یا بڑے بھیا کو بھی ہر فیصلے میں ساتھ لے کر...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریر: ایرانی مہمان اور ادب نواز شہباز شریفجس وقت امریکہ کی افغانستان میں گوٹ پھنسی ہوئی تھی اور اسے پاکستان کی ضرورت تھی تب پاک ایران گیس پائپ لائن کے لیے امریکی استثنٰی ملنے کے امکانات زیادہ تھے مگر اس موقع پر بھی پاکستان اپنی سودے بازی کی پوزیشن کو مروتاً استعمال نہ کر پایا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران اسرائیل کشیدگی پر وسعت اللہ خان کی خصوصی تحریر: کیا ایران کا اسرائیل پر حملہ نیتن یاہو کو نئی سیاسی زندگی دینے کا باعث بنے گا؟صدر بائیڈن کو غیر یقینی صدارتی الیکشن درپیش ہے۔ خلیجی ریاستوں کو اپنے اقتصادی، علاقائی اور سٹریٹیجک مستقبل کی فکر لاحق ہے۔ ایسے میں کیا مغرب دونوں آنکھیں بند کر کے نیتن یاہو کی ہر خواہش پوری کرنے کا متحمل ہو سکتا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر کی شادی کو کامیاب بنانے کی ٹپسمارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر نے اپنی شادی کے خلاف ہونے والی سازشوں کا تذکرہ کرتے ہوئے شادی کو کامیاب بنانے کی ٹپس دے دیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »