لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران وقفے قفے سے بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ریکارڈ کیا گیا۔

وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود نے بارش کی صورتحال کے پیش نظر تمام افسران کو فیلڈ میں رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈسپوزل سٹیشنز کا دورہ کرکے وہاں عملے کی موجودگی یقینی بنائیں جبکہ کنٹرول روم محکمہ موسمیات سے آنے والی بارش کی اطلاعات فیلڈ تک بروقت پہنچائی جائیں۔

دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ تکنیکی خرابیوں اور ٹرانسفارمر جلنے سے شہر کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہو چکے ہیں۔ گلشن راوی، سمن آباد، راج گڑھ، ڈیوس روڈ، حاجی پارک، سگیاں روڈ، اردو بازار، نشاط کالونی، احمد ٹاؤن، ٹھوکر نیاز بیگ، گڑھی شاہو اور قلعہ گجر سنگھ کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہیں۔ بجلی کی طویل بندش سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »