لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: لاہور میں کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی کے بعد 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہوگئے۔ صوبائی دارالحکومت کے 5 سرکاری اور 19 نجی ہسپتالوں میں کورونا کے صرف 153 مریض رہ گئے۔ لاہور کے 5 سرکاری ہسپتالوں

میں 113 جبکہ نجی میں صرف 40 مریض زیر علاج ہیں۔ صوبائی دار الحکومت میں 23 مریض وینٹی لیٹرز جبکہ 44 مریض آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں 458 اور نجی میں 345 مریض جاں بحق ہوئے۔

دوسری جانب پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 887 ہوگئی۔ کورونا وائرس نے 24 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 787 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی Pakistan CoronaVirus pandemic SmartLockDown PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی ہال کب کھلیں گے ؟شادی کے خواہشمند جوڑوں کے لیے خوشخبر ی آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ عید کے بعد ریسٹورنٹ مالکان کے ساتھ مل کر ایس او پیز تیار کرکے کھول دیں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آج 11812 کورونا ٹیسٹ کئے، 917 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں 11812 ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں کورونا وائرس کے 917 نئے کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: کورونا میں کمی کا سلسلہ جاری، آج صرف 27 مریضوں کی تشخیصبلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور صوبےمیں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 27 مریض سامنے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 59 لاکھ سے تجاوزدنیا بھرمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 59 لاکھ سے تجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CasesReported Worldwide People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انجن التان کا کینسر کے مریضوں کیلئے مہم کا آغازاسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں بہادر جنگجو ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انجن التان کی جانب سے کینسر کے مریضوں کے لیے مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »