لاہور میں دکان کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کرنے پر فائرنگ، 5 زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں موٹر سائیکل دکان کے سامنے کھڑی کرنے پر دکاندار نے فائرنگ کردی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں موٹر سائیکل دکان کے سامنے کھڑی کرنے پر دکاندار نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے 2 ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔دکاندار احسان مسیح اور اس کے بیٹے اسد مسیح نے فائرنگ کردی، جس سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔.

لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں موٹر سائیکل دکان کے سامنے کھڑی کرنے پر دکاندار نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے 2 ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔دکاندار احسان مسیح اور اس کے بیٹے اسد مسیح نے فائرنگ کردی، جس سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرے،کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوپٹیالا اوردیگر علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس بھی بند کردی گئی Ab raaj krega khalsa 🌹💪 We support...Sikh brother should have their own free homeland. So that the world recognised them as individual nation. And they also promote their identify. Free_Khalistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالرز کے پیکج کے حصول میں کامیابوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سعودی عرب میں موجود ہیں اور اضافی مالی پیکج کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے رہے ہیں: ذرائع Geo aap prove karo.. agala vote shehbaz sharif ka WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 منافق لوگوں کو تکلیف مسجد کی بے حرمتی پر نہیں شریف خاندان کی بے حرمتی پر ہوئی ہے ورنہ فلسطین۔ مسجد الاقصی۔ کشمیر کی مسجدوں۔ میں مسلمانوں کی بے حرمتی کے وقت منہ پر تالے لگے ہوئے ہوتے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکادھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے، دھماکےکی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، پولیس ایک گھنٹہ تک اگر چاند نظر نا آیا تو سپریم کورٹ کے تالے کھول دئیے جائیں گے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافظ ائرپورٹ بند قیدیوں والی گاڈیاں پہنچا دی گئی چاند پر توہین عدالت لگنے کا خدشہ 🤣😅
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں مبینہ دھماکا - ایکسپریس اردودھماکے کے بعد آتشزدگی سے سارا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا، دو افراد زخمی Iran - India joint venture
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صوبہ خیبرپختونخوا سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر کے رنگ - BBC News اردوسعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں بسنے والے مسلمان ماہ رمضان کے اختتام پر چاند نظر آنے کے بعد عید الفطر منا رہے ہیں۔ Definitely a hindu fascist minded editor is making such reports.. kpk samait dunya ke dosre mumalik me .. idiots! تمام دوستوں کو عیدالفطر مبارک ہو EidUlFitr
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار جاری گزشتہ24گھنٹوں میں ایک شخص جاں بحقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وار بدستور جاری، گزشتہ روز کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ حکومتی اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ روز کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »