لاہور کی آفیسرز ریزیڈینسیز میں عوامی وسائل کا استعمال، چیف سیکرٹری پنجاب سے وضاحت طلب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

Cjp خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی گورنمنٹ آفیسرز ریزیڈینسیز میں غیرقانونی گارڈ رومز کا قیام اور عوامی وسائل کے غیرضروری استعمال کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

— فوٹو:فائل

سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا اور کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے 15 اپریل سے 19 اپریل تک سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں مقدمات سنے، چیف جسٹس پاکستان نے اس دوران جی او آر میں چیف جسٹس ریسٹ ہاؤس میں قیام کیا۔ خط میں چیف جسٹس پاکستان کی جانب سے گورنمنٹ آفیسرز ریزیڈینسز کے اردگرد غیر ضروری اخراجات کے ضیاع پر تشویش کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندیلاہور : پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نوازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتا چلا ہے دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، پنجاب میں داخل ٹرکوں کا ڈیٹا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروعکسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف طاقت کا استعمال منع ہے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب آپ اپنے قدموں سے بھی بجلی پیدا کر سکیں گےاس مقصد کے لیے ٹائلوں میں الیکٹرو میگنیٹک جنریٹر کا استعمال کیا گیا ہے جس سے پیروں کی حرکت سے بجلی پیدا کرتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر بلال یاسین کی موجودگی میں پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشافلاہور: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی موجودگی میں متعدد بچوں کا پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکھن یا مارجرین : ناشتے میں کیا کھایا جائے؟اکثر گھروں میں صبح کے ناشتے میں مکھن یا مارجرین کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دونوں میں سے کون سی چیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »