صوبائی وزیر بلال یاسین کی موجودگی میں پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی موجودگی میں متعدد بچوں کا پرچہ حل کرنے کیلیے رشوت مانگنے کا انکشاف ہوا ہے۔

امتحانی مراکز میں پرائیویٹ نگرانوں کی کرپشن کی بازگشت جاری ہے۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے لارنس روڈ امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔ مرکز میں 93 پرائیویٹ افراد کو نگران مقرر کیا گیا تھا جو فی پرچہ حل کرنے کے 7 ہزار مانگتے تھے۔

صوبائی وزیر نے تمام 93 پرائیویٹ نگرانوں کو برطرف کر دیا۔ ایک طالب علم نے بتایا کہ پرائیویٹ نگران ایک پرچے کا 7 ہزار مانگتے تھے، ریاضی کے پرچے کیلیے زیادہ رقم کا تقاضہ کیا گیا۔اس موقع پر بلال یاسین کا کہنا تھا کہ امتحانی مراکز میں قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر لاہور میں 10 ایف آئی آر درج کی ہیں، ناقص ترین کارکردگی پر چیرمین اور کنٹرولر امتحانات کو عہدے سے ہٹایا گیا۔

انہوں نے ہدایت کی کہ تمام امتحانی مراکز میں سرکاری نگرانی مقرر کیے جائیں، کابینہ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر سخت ایکشن لے کر امتحانی عمل کو قانون کے مطابق بنانے کیلیے سرگرم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رولز کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں ہوگی، انتظامیہ نقل کو روکنے کیلیے ٹھوس اقدامات یقینی بنائے۔حسن حفیظ ایک نوجوان صحافی ہیں اور اے آر وائی نیوز لاہور کے لئے صحت، تعلیم اور ایوی ایشن سے متعلق خبریں رپورٹ کرتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلسل سر درد میں مبتلا شخص کے دماغ میں انڈوں کی موجودگی کا انکشاف!سر درد میں مبتلا شخص کی رپوٹس دیکھ کر ڈاکٹرز حیرت میں مبتلا ہوگئے، مریض کے دماغ میں کیڑوں کے انڈے کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کیلیے ضروری ہے کہ سحر و افطار میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیااسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »