لاہور میں کورونا وائرس کے سبب بند تمام پارکس کھولنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب ہونے والے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے کل سے تمام پارکس کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

پارکس میں واقع پلے لینڈ ایریاز بند رکھے جائیں گے۔ پارکس صبح فجر کی نماز سے رات دس بجے تک کھلے رہیں گے۔ پارکوں میں آنے والے لوگوں کیلئے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھنا ضروری ہوگا۔

واضح رہے کورونا وباء کے پیش نظر ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران شہر کے تمام پارکس بند کیے گئے تھے۔ تاہم اب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شہر کے چھوٹے بڑے پارکس کھولنے کی اجازت دیدی ہے اور اس حوالے سے کوئی خاص شرائط بھی نہیں رکھی گئیں، سوائے اس کہ عوام ایس او پیز پر عمل کریں، ماسک اور ہینڈ سینی ٹائزرز کا استعمال یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تاکہ واٸرس بلیو ٹوتھ ہو سکے

Yeh bat.. govt bohat mature hai apni.!! BTW who is behind this immature order?

Wah aj kah rahy business band kr rahy ha or parks open kr diye ta k log is virus ma ghomny aye jahil govt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی گنجان آبادیوں میں کورونا وائرس میں مبتلا مریض سب سے زیادہ: رپورٹلاہور: (روزنامہ دنیا) سمن آباد 40، کینٹ زون کے 36 علاقوں میں شرح 14.7 فیصد، گنج بخش ٹاؤن 32، اقبال ٹاؤن 26، شالیمار ٹاؤن 24، گلبرگ 20، راوی ٹاؤن 17 اور عزیز بھٹی ٹاؤن کی 15 آبادیاں متاثر ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور:چلڈرن ہسپتال میں مزید12 ڈاکٹروں اور7 نرسز میں کورونا مثبت آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چلڈرن ہسپتال میں مزید12 ڈاکٹروں اور7 نرسز میں کورونا مثبت آگیا،چلڈرن ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد47 ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقامات سیل، اسرائیلی سکولوں میں 7000 بچے، اساتذہ قرنطینہ میں - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ Han samadar mein phaikte jaoo bass
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: سب انسپکٹر خالدحسین کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سب انسپکٹر خالدحسین کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ۔لاہورپولیس میں کورونا وائرس سے شہیدوں کی تعداد5 ہو گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »