لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کہیں کہیں مزید بادل برسنے کا امکان ہے۔ سری نگر میں درجہ حرارت 17 جبکہ جموں میں 26 ڈگری رہا۔

لاہور: ہو گیا ہے۔ پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کہیں کہیں مزید بادل برسنے کا امکان ہے۔ سری نگر میں درجہ حرارت 17 جبکہ جموں میں 26 ڈگری رہا۔

کراچی میں سیاہ بادلوں نے خوب رنگ جمایا۔ کہیں پھوار پڑی تو کہیں تیز بارش برسی۔ 8 ناٹیکل میل کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ لاہور میں بھی بادل برسے۔ تیز ہواؤں نے پارہ مزید گرا دیا۔ میرپور آزاد کشمیر میں بھی آسمان سے جم کر پانی برسا۔ وزیر آباد، شرقپور شریف اور بارکھان میں موسلا دھار بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور اسلام آباد میں آندھی اور مزید بارش کی پیشگوئی ہے۔ سری نگر میں بھی اتوار کو ہلکی بارش ہوئی جس کی وجہ سے پارہ 17 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ جموں میں درجہ حرارت 26، اننت ناگ اور بارہ مولہ میں 17 ،17 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ayeee, missing that😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تجارتی اور مالی خسارے سمیت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی، حفیظ شیخاسلام آباد : وزیر اعظم نے حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ معیشت کے استحکام کے عمل کو مزید بہتر کرنا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےمیاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ YusufMoeed why these corrupt people got preferance over normal Pakistanis? آپ تمام صحافی سندھیوں کے حق پر ڈاکہ مارنے والوں یعنی سندھ میں جعلی ڈومیساٸل بننے پر بھی کبھی پروگرام اور ٹویٹ ہی کر لیا کریں کیا؟؟؟ کیا یہ آپ لوگوں کا قومی حق نہیں خواہ اس میں کوٸی بھی ملوث ہو💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »