لاہور میں سیل کیے گئے 7 علاقے آج رات 12 بجے کھول دیئے جائیں گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں سیل کیے گئے 7 علاقے آج رات 12 بجے کھول دیئے جائیں گے

لاہور: ، متاثرہ علاقوں میں ایک، ایک ہزار سمارٹ ٹیسٹ سیمپلنگ کرائی گئی، 10 روز میں اندرون شہر 4 اور گلبرگ سے 5 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاؤن، ڈی ایچ اے، گلشن راوی، فیصل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن میں بھی کیسز کی تعداد انتہائی کم آئی، کورونا کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی کے باعث علاقوں کو مکمل کھولنے پر اتفاق کیا گیا، 24 جون کو شہر کے 7 بڑے علاقے مکمل بند کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کے مطابق 30 جون کو مزید 3 روز کیلئے علاقے بند رکھنے کی توسیع دی گئی، پہلے 3 ہزار 613 مریض رپورٹ ہوئے، اب کیسز کی تعداد انتہائی کم ہے، علاقے کھولنے کے بعد کاروباری سرگرمیاں پیر سے بحال ہوں گی، سمارٹ لاک ڈاون کی پالیسی شہریوں کیلئے موثر ثابت ہوئی ہے۔

دانش افضال کا کہنا ہے شہر کے مختلف علاقوں میں سمارٹ ٹیسٹ سمپلنگ جاری ہے، مزید علاقوں کو سمارٹ لاک ڈاون کرنے بارے فیصلہ کابینہ کمیٹی کرے گی ، شہریوں سے اپیل ہے احتیاط برتیں، ہمارا ساتھ دیں، غیر ضروری گھروں سے باہر نہ جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سیل کیے گئے 7 علاقے آج رات 12 بجے کھول دیئے جائیں گےلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں سیل کیے گئے 7 علاقے آج رات 12 بجے کھول دیئے جائیں گے، متاثرہ علاقوں میں ایک، ایک ہزار سمارٹ ٹیسٹ سیمپلنگ کرائی گئی، 10 روز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سیل کیے گئے 7 علاقے آج رات 12 بجے کھول دیئے جائیں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاپنجاب اسمبلی کا اجلاس پرائیویٹ ہوٹل میں کرانے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا GOPunjabPK MoIB_Official PunjabAssembly Meeting PrivateHotel LahoreHighCourt Challenged
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے بیشتر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن،بازاراور گلیوں میں رش - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »