لاہور کے شہریوں کے تحفظ کیلئے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے: مریم نواز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر ہنگامہ آرائی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ وکلاء کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ وکلاء کو بھی...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر ہنگامہ آرائی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ وکلاء کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ وکلاء کو بھی چاہیے معاملات ہائی کورٹ کے ساتھ خوش اسلوبی سے حل کریں۔ لاہور کے شہریوں کے تحفظ کے لیے محاذ آرائی سے گریز کیا...

خیال رہے کہ وکلاء کی طرف سے سول عدالتوں کی منتقلی اوردہشت گردی کے مقدمات کے خلاف وکلاء نے ایوان عدل سے لاہور ہائیکورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی مظاہرین جی پی او چوک پہنچے تو پولیس نے وکلاء کو ہائیکورٹ میں داخلے سے روکنے کی کوشش کی۔وکلاء کے احتجاج کے دوران پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، پولیس نے وکلا پر بدترین لاٹھی چارج کیا اور انہیں منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔پولیس نے مظاہرے میں شریک وکلا کو گرفتار بھی کیا. وکلا نے جی پی او چوک اور ہائیکورٹ کے باہر لگے بیریئرز کو ہٹا دیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں اس منصب پر آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نوازلاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے اس منصب پر آنے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: دہشتگرد حملے کے بعد غیرملکیوں کے تحفظ کیلئے غیرمعمولی اقدامات کا فیصلہتمام افسران غیر ملکیوں کے تحفظ کیلئے موجودہ اقدامات کا دوبارہ جائزہ لیں اور اگر کہیں کوئی خامی موجود ہے تو اُسے فوری طور پر دور کیا جائے: آئی جی سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم صفدر سے مریم نواز کیسے بنیں؟ لیگی رہنما آصف کرمانی کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما آصف کرمانی نے مریم نواز کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔  ایک انٹرویو میں آصف کرمانی نے کہا کہ 2013 سےپہلے کی بات ہے، مجھے نواز شریف نے رات کو کہا کہ وہ چاہتے ہیں مریم کے نام کے ساتھ نواز شریف آیا جائے۔ان کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ ایسا کیا کریں کہ مریم کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئےلاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں لاکھوں شہری فلسطین کی آزادی کیلئے سڑکوں پر نکل آئےلندن میں لاکھوں برطانوی شہریوں نے فلسطین کی آزادی کیلئے مارچ کیا، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سے مارچ کا آغاز ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمارا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے: امریکادہشتگردی سے نمٹنے اور اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہم پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »