لاہور؛ 13 ماہ کی بچی جنت گھر کے باہر سے اغوا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفید دوپٹہ اوڑھے ایک نامعلوم خاتون جنت کو گھر کی دہلیز سے اٹھا کر لے جارہی ہے۔ مزید پڑھیں: ExpressNews

صوبائی دارالحکومت کے علاقے ستوکتلہ سے 13 ماہ کی بچی کو گھر کے باہر سے اغوا کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید دوپٹہ اوڑھے ایک نامعلوم خاتون 13 ماہ کی بچی جنت کو گھر کی دہلیز سے اٹھا کر لے جارہی ہے۔ بچی کے والد محمد نسیم نے بتایا کہ وہ صبح 7 بجے کے قریب گھر میں موجود تھا اور 13 ماہ کی چھوٹی بیٹی جنت گھر سے باہر نکلی، تاہم تھوڑی دیر بعد نظر نہ آنے پر تشویش ہوئی اور بچی کی تلاش شروع کرنے کے ساتھ پولیس کو اطلاع دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑی افسوس کی بات ہے

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Janab maa baap pe kya guzarti ha is ka hisab lagany k liye raat ko soty waqat khud ko is jagah pe rakhy or apny bachy k bary me sochye. Phr ahas ho ga. System system system

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 ARMY_CHIEF [Yahan sab acha kab hona shuru ho ga]

یا اللہ توبہ! کتنے بے رحم اور بے حس لوگ ہیں دنیا میں،اللہ پاک سب کے اولاد کو ایسے انسانوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین۔

یہ تو اب ہو گا جب بھی یہ ن لیگ کی حکومت آتی ہے یہ بچے چوڑ کرپشن ملک غدار سب کھل کے سامنے آہ جاتے ہیں یہ کام عمران کے دور میں کیوں نہیں ہوتے ؟؟

Oh No

😮‍💨💔😥😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول کی قیمتوں سے اداکار بھی پریشانشگفتہ اعجاز کی گائے سے دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے اداکار بھی پریشان ہیں ،سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے سے مکالمے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے آزادی خالصتان کا قیام روم میں سکھوں کی طرف سے ریفرنڈم06:56 PM, 3 Jul, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, روم : سکھ فارجسٹس کے زیراہتمام خالصتان کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم میں ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ دنیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تیزاب سے جلی ہوئی لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمدپنجاب کے علاقے لودھراں میں کھیتوں سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لودھراں: تیزاب سے جلی ہوئی لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمدپولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحویل میں لے لیا اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی سفیر کی آپریشن سے علیحدہ ہونے والی جڑواں بچیوں سے ملاقات - ایکسپریس اردووالد نے بچیوں کی دیکھ بھال اور توجہ دینے پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا مزید پڑھیے: ExpressNews Mashallah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایتیہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈے کے تناظر میں دی گئی ہیں 😂🤣😂🤣😂😂😂 کیوں چھوٹے چھوٹے بنگلہ دیش نہیں بنانے۔ Nice Joke 🤣🤣🤣 ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »